جمعرات, اپریل 03, 2025

ہندوستان

12 گھنٹوں سے زیادہ کی  بحث کے بعد وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

گھنٹوں تک گرما گرم بحث کے بعد وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہوگیا ہے ۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہر زمین ملک کی زمین ہے۔ یہ بل مسلم یا اسلام مخالف نہیں ہے۔ اس میں خواتین اور بچوں کے لئے بہت […]

حضرت زہرا (س) کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں، مولانا محمود حسن رضوی

آندھرا پردیش میں عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے پہلی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمود حسن رضوی نے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ زہرا (س) محافظہ ولایت کا نام ہے، اسی لئے شہزادی کونین (س) کو شہیدہ ولایت کہا جاتا ہے، لہذا […]

مہاراشٹر |Maharashtra News

میزائل مین، بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی نویں برسی پر کتابیں پڑھ کر یاد کیا گیا

اورنگ آباد 27 جولائی حنان انصاری (ایجنسی): ہندوستان کے مقبول سابق صدر جمہوریہ ہند، بھارت رتن میزائل مین ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی نویں برسی اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام محلہ چلڈرن لائبریری بائیجی پورہ گلی نمبر 20 میں ان کی اور ان زندگی پر لکھیں گئی کتابوں کا مطالعہ […]

ممبئی |Mumbai News

بقیع اور جنت المعلیٰ کی تعمیر کے لیے سب مل کر کام کریں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

بقیع کی تحریک جاری رہنا چاہیے ۔ مولانا صفدر زیدی ممبئی: ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی جانگداز رحلت پر مفسر قران علامہ سید محبوب مہدی عابدی کی صدارت میں زوم کے ذریعے ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس بر گزار ہوئی جس میں بھارت ، ایران ، کویت اور امریکہ کے معروف علما […]

تعلیم و روزگار

Indian Navy Recruitment: نیوی اگنی ویر کے لیے بھرتیوں کا اعلان، جانیے مکمل تفصیلات

ہندوستانی بحریہ (Indian Navy) نے نیوی اگنی ویر بھرتی 2022 (Navy Agniveer Recruitment 2022) کے بارے میں سرکاری ویب سائٹ joinindiannavy.gov.in پر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ اگنی ویر ایم آر (Agniveer MR) نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر دستیاب ہے اور امیدوار درخواست دینے سے پہلے اسے دیکھ سکتے ہیں۔ نیوی اگنی ویر ایم آر درخواست […]

بلاگ و مضمون

ازقلم:محمد اسامہ قاسمی سیتامڑھی -:مقاصدِقربانی اور معیارِقبولیت:- مومن کی پوری زندگی اعلیٰ و ارفع مقاصد کے حصول کی تگ و دو سے عبارت ہے اسلام نے ان مقاصد کی تکمیل کےشرعی اصول وضع کئے تاکہ انسان بطریق احسن اپنے مقاصد میں کامیابی سے ہمکنار ہو سکے۔            قربانی ایک عظیم الشان عمل ہے اس کا مقصد […]

‘تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا’

امریکی محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو ‘تنہائی کی وبا’ کا سامنا ہے جو صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا۔ سرجن جنرل وویک مورتی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ان لاکھوں امریکی شہریوں میں شامل ہیں، جنھوں نے خود […]