بھیونڈی:TET پیپر لیک کیس میں نیا موڑ، مفرور ملزم کی اہلیہ گرفتار، 6 جولائی تک پولیس ریمانڈ

بھیونڈی (سید نقی حسن): مہاراشٹر کے TET پیپر لیک معاملے کی تفتیش میں تھانے پولیس کو ایک اور اہم کامیابی ملی ہے۔ کیس کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور مفرور ملزم بجیندر کمار گپتا کی اہلیہ سمن کماری کو بہار کے پٹنہ سے گرفتار کرنے کے بعد منگل کو بھیونڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا، […]

Continue Reading

بھیونڈی: اسمارٹ میٹر کی لازمی تنصیب کے خلاف آیٹک کا احتجاج، وزیرِ اعلیٰ کے نام یادداشت روانہ

بھیونڈی : ٹورنٹ پاور کی جانب سے اسمارٹ میٹر کی تنصیب کو لازمی قرار دینے کے خلاف اور مختلف مزدور مطالبات کے حق میں منگل کو آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس (آیٹک) نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کی قیادت میں بھیونڈی کے پرانت دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر […]

Continue Reading

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن ہیڈکوارٹر کے باہر معذور افراد کا غیر معینہ مدت کا دھرنا، مختلف مطالبات پر احتجاج میں شدت

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- مہاراشٹر کے بھیونڈی میں معذور افراد کے حقوق اور فلاحی منصوبوں کے مطالبات کو لے کر اپنگ وکاس مہاسنگھ کے بینر تلے معذور افراد نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے مرکزی دفتر کے سامنے غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین نے انتظامیہ پر معذور افراد کے مسائل […]

Continue Reading

بھیونڈی: بارش کے بعد درخت کار پر گرا، بڑا حادثہ ٹل گیا

بھیونڈی: شہر میں پیر کی رات ہونے والی بارش کے بعد ایک خطرناک واقعہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مانسروور روڈ کے ورال تالاب علاقے میں ایک پرانا درخت اچانک جڑ سمیت اکھڑ کر سڑک کنارے کھڑی ویگن آر کار (MH-01-EW-2032) پر آ گرا، جس کے باعث گاڑی بری […]

Continue Reading

بھیونڈی میں تعمیر ہوگا شاندار ’’اردو گھر‘‘، ایم ایل اے رئیس شیخ کی پانچ سالہ کوششوں کو کامیابی ملی

(سید نقی حسن/پریس ریلیز) بھیونڈی میں بہت جلد ایک شاندار ’’اردو گھر‘‘ تعمیر ہونے جا رہا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے بھیونڈی مشرقی اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی رئیس شیخ کی مسلسل پانچ سال کی جدوجہد کے بعد اس منصوبے کو منظوری مل گئی ہے۔ ٹھانے کلکٹر نے 2500 مربع میٹر زمین باقاعدہ طور پر اقلیتی […]

Continue Reading

پیدائش کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کی تحصیلدار سے ملاقات

(سید نقی حسن) بھیونڈی میں پیدائش  سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں تاخیر کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی مسئلے کو لے کر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے آج مقامی تحصیلدار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے میونسپل انتظامیہ کی لاپرواہی اور رجسٹریشن کے عمل میں ہونے والی […]

Continue Reading

بھیونڈی میں گانجا فروخت کرنے والے دو ملزم گرفتار، پستول اور زندہ کارتوس بھی برآمد

(سید نقی حسن) بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ 2 نے گانجا فروخت کرنے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق 17 ستمبر 2025 کو پولیس کو خبر ملی تھی کہ دو نوجوان کے۔بی چوکی سے تاڈالی روڈ کی جانب گانجا فروخت کرنے کے لئے آنے والے ہیں۔ اس اطلاع پر سینئر […]

Continue Reading

کلیان روڈ مذہبی مقام بچاؤ کمیٹی نے میونسپل کمشنر سے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا، 10 دن کی مہلت

بھیونڈی: نظامپور شہر میونسپل کارپوریشن (B.N.C.M.C.) کے نئے ڈویلپمنٹ پلان (DP) کو لے کر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ مذہبی مقام بچاؤ ہم آہنگی کمیٹی نے کلیان روڈ سنگھرش کمیٹی کے ساتھ مل کر مطالبہ کیا ہے کہ اگر اگلے 10 دن کے اندر مذہبی مقامات کو ڈی پی سے باہر رکھنے کا تحریری […]

Continue Reading

بھیونڈی ڈی پی پلان پر رئیس شیخ سخت: معاوضہ اور مذہبی مقامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں

معاوضہ کی ادائیگی اور مذہبی مقامات کا تحفظ لازمی – ڈی پی پلان پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کا دوٹوک مؤقف (سید نقی حسن) بھیونڈی:بھیونڈی- نظام پور میونسپل کارپوریشن کا نیا ترقیاتی خاکہ (ڈی۔پی۔ پلان) جاری کیا گیا ہے جس پر شہریوں کی جانب سے بڑی تعداد میں اعتراضات اور تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اسی […]

Continue Reading

بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد اور کلدیپ نیر ایکسیلنس جرنلزم ایوارڈ کی پروقار تقریب

بھیونڈی کے صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کو دیا گیا اعزاز (سید نقی حسن) بھیونڈی : حاجی اللہ دیا انصاری فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کلیان روڈ واقع منگل مورتی ہال میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی جس میں بھیونڈی، ممبئی، تھانے اور ممبرا سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد صحافیوں اور میڈیا نمائندوں […]

Continue Reading