بھیونڈی:TET پیپر لیک کیس میں نیا موڑ، مفرور ملزم کی اہلیہ گرفتار، 6 جولائی تک پولیس ریمانڈ

بھیونڈی (سید نقی حسن): مہاراشٹر کے TET پیپر لیک معاملے کی تفتیش میں تھانے پولیس کو ایک اور اہم کامیابی ملی ہے۔ کیس کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور مفرور ملزم بجیندر کمار گپتا کی اہلیہ سمن کماری کو بہار کے پٹنہ سے گرفتار کرنے کے بعد منگل کو بھیونڈی کی عدالت میں پیش کیا گیا، […]

Continue Reading

بھیونڈی: اسمارٹ میٹر کی لازمی تنصیب کے خلاف آیٹک کا احتجاج، وزیرِ اعلیٰ کے نام یادداشت روانہ

بھیونڈی : ٹورنٹ پاور کی جانب سے اسمارٹ میٹر کی تنصیب کو لازمی قرار دینے کے خلاف اور مختلف مزدور مطالبات کے حق میں منگل کو آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس (آیٹک) نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کی قیادت میں بھیونڈی کے پرانت دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر […]

Continue Reading

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن ہیڈکوارٹر کے باہر معذور افراد کا غیر معینہ مدت کا دھرنا، مختلف مطالبات پر احتجاج میں شدت

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- مہاراشٹر کے بھیونڈی میں معذور افراد کے حقوق اور فلاحی منصوبوں کے مطالبات کو لے کر اپنگ وکاس مہاسنگھ کے بینر تلے معذور افراد نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے مرکزی دفتر کے سامنے غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین نے انتظامیہ پر معذور افراد کے مسائل […]

Continue Reading

بھیونڈی: بارش کے بعد درخت کار پر گرا، بڑا حادثہ ٹل گیا

بھیونڈی: شہر میں پیر کی رات ہونے والی بارش کے بعد ایک خطرناک واقعہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مانسروور روڈ کے ورال تالاب علاقے میں ایک پرانا درخت اچانک جڑ سمیت اکھڑ کر سڑک کنارے کھڑی ویگن آر کار (MH-01-EW-2032) پر آ گرا، جس کے باعث گاڑی بری […]

Continue Reading

محرم الحرام کے موقع پر انفال فاؤنڈیشن کی جانب سے بائی رکمنی بائی اسپتال، کلیان میں پھل تقسیم پروگرام کا انعقاد

کلیان:مقدس مہینہ محرم الحرام کی مناسبت سے انفال فاؤنڈیشن کی جانب سے آج بائی رکمنی بائی اسپتال، کلیان میں زیرِ علاج مریضوں اور اُن کے اہلِ خانہ کے لیے پھل تقسیم پروگرام کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال میں زیرِ علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں میں تازہ پھل تقسیم کیے گئے۔ […]

Continue Reading

ایران نے دشمنوں کے مقابلے کے لیے نئی حکمتِ عملی اختیار کر لی، عوام ہر مرحلے پر ساتھ ہیں: آیت اللہ اعرافی

ایران /قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے خطبوں میں سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں، خصوصاً امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں نئی حکمتِ عملی اختیار کی ہے، جس کے تحت ملک ایران اپنی دفاعی، سیاسی اور […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تعمیر کے لیے احتجاج ہمارا مذہبی فریضہ۔ مولانا کلب جواد

جنت البقیع کی مظلومیت پوری دنیا تک پہنچنا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ممبئی: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس مولانا کلب جواد نقوی امام جمعہ لکھنو کی صدارت میں برگزار کی گئی۔کانفرنس کا آغاز کرتے […]

Continue Reading

حیدرآباد میں شیعہ نیشنل اسلامک کویز مقابلہ کا انعقادمہاراشٹر سے خدیجہ زہرا بنت جعفر علی نے ساتویں پوذیشن حاصل کیا

مولانا علی عباس وفا کو انکی خدمات پر ایوارڈ اور شال پوشی ممبی۔ عبادت خانہ حسینی حیدرآباد میں 6 وای اے ایم شیعہ نیشنل اسلامک کویز مقابلہ2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا جس میں 28 اسٹیٹ سے طلباء علماء اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی یہ روح پرور پروگرام اسلامی تعلیمات اور اہلبیت […]

Continue Reading

برطانیہ کی پارلیمنٹ میں جنت البقیع کی 100 سالہ یاد میں تاریخی بین المذاہب کانفرنس

مولانا محبوب مہدی عابدی و مولانا علی رضا رضوی اور دیگر اسکالر نے بقیع کے لیے تقریر کر کے تاریخ لکھ دی لندن، برطانیہ : 21 اپریل 1926ء (بمطابق 8 شوال 1344ھ) کو جنت البقیع کے مزاراتِ مقدسہ کو منہدم کر دیا گیا تھا۔ اس تاریخی سانحے کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تحریک گھر گھر پہنچ گئی ہے ۔ علامہ سید ذوالقدر رضوی ۔ لندن انگلینڈ

جنت البقیع میں روضوں کا انہدام جرم بھی ہے اور ظلم بھی ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ۔ شکاگو امریکہ ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے علامہ ذوالقدر رضوی دام ظلہ کی صدارت میں ایک انٹرنیشنل کانفرنس بر گزار کی گئی ۔کانفرنس کا […]

Continue Reading