جب تک جنت البقیع میں روضہ تعمیر نہیں ہو جاتا ہماری تحریک جاری رہے گی۔ مولانا محبوب مہدی عابدی نجفی

اب وقت آگیا ہے کہ سب لوگ مل کر جنت البقیع کی تحریک میں شامل ہوں۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کی وفات و شہادت کی مناسبت سے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے ایک انٹرنیشنل کانفرنس مفسر قرآن علامہ محبوب مہدی […]

Continue Reading

جنت البقیع کا انہدام دشمن کی سب سے بڑی سازش ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

سچا مولائی میدان عمل میں نظر آتا ہے ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک اھم انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کی گئی ۔کانفرنس کا آغاز ادیب عصر مولانا ابن حسن املوی کی صدارتی تقریر سے […]

Continue Reading

محرم الحرام کے موقع پر انفال فاؤنڈیشن کی جانب سے بائی رکمنی بائی اسپتال، کلیان میں پھل تقسیم پروگرام کا انعقاد

کلیان:مقدس مہینہ محرم الحرام کی مناسبت سے انفال فاؤنڈیشن کی جانب سے آج بائی رکمنی بائی اسپتال، کلیان میں زیرِ علاج مریضوں اور اُن کے اہلِ خانہ کے لیے پھل تقسیم پروگرام کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال میں زیرِ علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں میں تازہ پھل تقسیم کیے گئے۔ […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تعمیر کے لیے احتجاج ہمارا مذہبی فریضہ۔ مولانا کلب جواد

جنت البقیع کی مظلومیت پوری دنیا تک پہنچنا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ممبئی: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس مولانا کلب جواد نقوی امام جمعہ لکھنو کی صدارت میں برگزار کی گئی۔کانفرنس کا آغاز کرتے […]

Continue Reading

حیدرآباد میں شیعہ نیشنل اسلامک کویز مقابلہ کا انعقادمہاراشٹر سے خدیجہ زہرا بنت جعفر علی نے ساتویں پوذیشن حاصل کیا

مولانا علی عباس وفا کو انکی خدمات پر ایوارڈ اور شال پوشی ممبی۔ عبادت خانہ حسینی حیدرآباد میں 6 وای اے ایم شیعہ نیشنل اسلامک کویز مقابلہ2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا جس میں 28 اسٹیٹ سے طلباء علماء اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی یہ روح پرور پروگرام اسلامی تعلیمات اور اہلبیت […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تحریک گھر گھر پہنچ گئی ہے ۔ علامہ سید ذوالقدر رضوی ۔ لندن انگلینڈ

جنت البقیع میں روضوں کا انہدام جرم بھی ہے اور ظلم بھی ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ۔ شکاگو امریکہ ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے علامہ ذوالقدر رضوی دام ظلہ کی صدارت میں ایک انٹرنیشنل کانفرنس بر گزار کی گئی ۔کانفرنس کا […]

Continue Reading

جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی مظلومیت کو شعرائے کرام اشعار کے ذریعے دنیا تک پہنچائیں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

نظم کے ذریعے جو پیغام پہنچایا جاتا ہے وہ زیادہ موثر ہوتا ہے ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: زوم کے ذریعے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وفات کی مناسبت سے اردو زبان کے مشہور و معروف شعرائے کرام کے ساتھ ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس و مسالمہ مفسر […]

Continue Reading

بقیع کے روضوں کا انہدام ناقابل معافی گناہ ۔ مولانا عبید اللہ خان اعظمی

بقیع کی تعمیر کا احتجاج ، ظالم کے چہرے سے نقاب الٹ دیتا ہے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کرنے کے لیے عالم جلیل القدر عالی جناب مولانا سید احتشام عباس زیدی کی صدارت میں برگزار […]

Continue Reading

ممبرا میں جلوسِ فاطمیہ کا کامیاب انعقاد:سیدہ فاطمہؑ کی خاموش تدفین،تاریخ کا وہ سوال جو آج بھی امت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے، مولانا سید محمود حسن رضوی

ممبئ:ممبرا میں 23 نومبر 2025، بروز اتوار انجمن پرچمِ عباس کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جلوسِ فاطمیہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔ عزادارانِ اہلبیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے حضرت فاطمہ زہراؑ کی مظلومیت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جلوس کے آغاز سے قبل مجلس کا اہتمام کیا گیا، جسے […]

Continue Reading

پوری دنیا میں فلسطین کے مظلوموں کی حمایت نے یہ ثابت کر دیا کہ انسانیت زندہ ہے ۔ آیت اللہ سید حمید الحسن ، لکھنؤ

فلسطین کے مظلوموں کی حمایت ،  سیاسی نہیں مذہبی و انسانی بنیاد پر ہے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ، امریکہ ممبئی: زوم کے ذریعے ایس این این چینل کی جانب سے "فریاد فلسطین” کے عنوان پر حضرت آیت اللہ سید حمید الحسن صاحب کی صدارت میں ایک زبردست اور کامیاب کانفرنس برگزار کی گئی […]

Continue Reading