مودی جی ہر سال دو کروڑملازمتیں دینے کے وعدے کا کیا ہوا؟: راہل گاندھی نے اٹھایا سوال

ہندوستان

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے ملک کے نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد 8 سال ہوگئے لیکن انہوں نے نوکریاں تو نہیں دیں بلکہ غلط طریقے سے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کر کے کاروباری صنعت کو بند کر کے کروڑوں لوگوں کا روزگار تباہ کردیا۔ ملک کے نوجوانوں کا خواب چکنا چور کردیا۔ ملک کے نوجوان مودی سے سوال کررہے ہیں کہ کہاں ہیں نوکریاں؟ لیکن مودی خاموش ہیں۔ یہ باتیں آج یہاں ممبرپارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔