karbala

عزاداری اور ہماری ذمہ داری

حوزہ نیوز ایجنسی| قال إمامنا الرضا عليه السلام: كان أبي إذا جاء شهر المحرم لا يُرى ضاحكاً، وكانت الكآبة تغلب عليه حتى تمضي منه عشرة أيام، فإذا كان يوم العاشر، كان ذلك اليوم يوم مصيبته وحزنه وبكائه ويقول: هو اليوم الذي قُتل فيه الحسين عليه السلام امام رضاؑ فرماتے ہیں کہ جب بھی محرم کا […]

Continue Reading

ایران میں شدید بارش اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک

تہران۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے نواحی دیہات میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور 19 لاپتہ ہو گئے۔ ترکیہ ذرائع ابلاغ نے ایرانی نیشنل کرائسز سنٹر کے سربراہ حسن نامی کے حوالے سے بتایا کہ تہران کے مشرق میں واقع گاؤں ویسکارے میں جاری شدید بارش کے باعث آنے والے […]

Continue Reading

عراق، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، کئی ٹھکانے تباہ

بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صوبہ دیالی میں عراقی فضائیہ کے ایف 16 جنگی طیاروں کی بماری کے نتیجے میں دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق دیالی کے المخیسه علاقے میں ہونے والی بمباری کے نتیجے میں دہشتگرد […]

Continue Reading

کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم میں دستی بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈومیسٹک لیگ میچ کے دوران ہونے والے دستی بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بتایا کہ جس وقت شائقین مقامی شپاگیزا کرکٹ لیگ کا میچ دیکھ رہے تھے، اس دوران ہجوم میں دھماکا ہوا۔کابل […]

Continue Reading

میرابائی نے ہندوستان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا

برمنگھم: ہندوستان کی ٹاپ ویٹ لفٹر میرا بائی چانو نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا۔ یہ ہندوستان کا پہلا اور مجموعی طور پر چوتھا گولڈ ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں میرابائی کا یہ مسلسل تیسرا تمغہ بھی ہے۔ میرابائی نے اپنی دوسری اسنیچ کوشش میں 88 کلوگرام […]

Continue Reading

ای ڈی کی ٹیم شیوسینا کے ایم پی سنجے راوت کے گھر پہنچی

ممبئی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم ممبئی میں شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے گھر پہنچ گئی ہے۔ پترا چاول اراضی گھوٹالہ معاملے میں دو بار بلائے جانے کے بعد بھی سنجے راوت ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اس لیے اب ای ڈی کی ٹیم آج صبح ان کے گھر پہنچ گئی ہے۔ […]

Continue Reading
karbala flag change 2022

کربلا :محرم کی آمد اور حسینی پرچم تبدیل

ہر سال ماہ محرم کی آمد سے قبل اہلبیت علھیم السلام کی مقدس ہستیوں کے روضوں میں سرخ اور سبز پرچموں کی جگہ سیاہ پرچم لہرائے جاتے ہیں اور حاضرین اذن عزا حاصل کرکے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا آغاز کرتے ہیں۔ ایران میں بھی مقدس ہستیوں کے روضوں میں نصب […]

Continue Reading

واقعہ کربلا کی اہمیت انسانی تاریخ کے آئینہ میں

واقعہ کربلا صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک عظیم انقلاب ہے جو بشریت کی نجات،حریت اور سعادت کی ضمانت ہے۔ تحریر: مولانا فدا حسین ساجدی حوزہ نیوز ایجنسی | واقعہ کربلا انسانی تاریخ کا وہ واحد اور عظیم سانحہ ہے جو نہ اس سے پہلے وجود میں آیا تھا نہ آیندہ آئے گا۔اس کی عظمت […]

Continue Reading

آسام میں القاعدہ سے تعلق کا الزام، 8افرادگرفتار

گوہاٹی: شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک بڑے کریک ڈاؤن میں 11 افراد کو عالمی دہشت گرد تنظیم سے مبینہ تعلق کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ان افراد کے دہشت گرد تنظیم اے کیو آئی ایس اور بنگلہ دیش کی انصار اللہ بنگلہ ٹیم (اے بی ٹی) کے ساتھ مبینہ روابط سامنے […]

Continue Reading

”جو آگ سے کھیلتا ہے، راکھ ہو جاتا ہے” چینی صدر کی امریکہ کو دھمکی

بائیڈن ،جن پنگ ویڈیو کال کے دوران تلخ کلامی،پیلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پرچین سخت برہم بیجنگ : چینی اور امریکی صدر کے درمیان ویڈیو کال کے ذریعہ بات چیت امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پر پائے جانے والے خدشات کے پس منظر میں ہوئی، جو سوا دو گھنٹے سے […]

Continue Reading