IND vs WI 1st T20: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 68 رنز سے شکست دے دی، بھارت پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ دنیش کارتک کو پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ India Beat West indies بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی […]

Continue Reading

پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ بجٹ تخمینہ کے 21.2 فیصد تک پہنچ گیا

حکومت کا رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینہ کا 21.2 فیصد رہا کیونکہ جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں محصولات کی وصولیوں اور اخراجات میں 3.51 لاکھ کروڑ روپے کا فرق تھا۔ سرکاری اطلاع کے مطابق جون کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی میں حکومت کی […]

Continue Reading

یہودی بستی کی توسیع کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 16 سالہ فلسطینی جاں بحق

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز ایک تصادم کے دوران پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے نوجوان کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک خبر رساں ادارے کے نمائندے کے مطابق 300 سے 400 فلسطینی ایک […]

Continue Reading

سنجے سنگھ کے بعد عام آدمی پارٹی ایم پی سشیل گپتا اور سندیپ پاٹھک راجیہ سبھا سے معطل، ہنگامہ پر کارروائی

عام آدمی پارٹی کے تین ممبران پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ میں عام آدمی پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک اور سشیل گپتا بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ آزاد رکن اسمبلی اجیت کمار بھویان کے خلاف بھی معطلی کی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے […]

Continue Reading

بارش اور سیلاب سے بلوچستان میں تباہی 100سے زائد ہلاک

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان میںمانسون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ کئی اضلاع میں سیلاب کے باعث درجنوں افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حالیہ مانسون سیزن میں اب تک 100 سے زائد افراد صوبے میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔پیر کو بھی صوبے کے […]

Continue Reading

Commonwealth Games 2022: کامن ویلتھ گیمز 2022 آج سے آغاز

منپریت سنگھ کامن ویلتھ گیمز میں پی وی سندھو کے ساتھ ہندوستان کے پرچم بردار ہوں گے۔Manpreet Singh and PV Sindhu India’s flag-bearers کامن ویلتھ گیمز 2022: کامن ویلتھ گیمز 2022 آج (28 جولائی) سے شروع ہو رہے ہیںCommonwealth Games 2022۔ آج افتتاحی تقریب ہوگیCommonwealth Games 2022 Opening Ceremony۔ یہ کھیل انگلینڈ کے شہر برمنگھم […]

Continue Reading

ادھوٹھاکرے نےکھٹکھٹایا سپریم کورٹ کادروازہ، اسپیکر اوم برلا سےوضاحت طلب

ادھو ٹھاکرے (Uddhav Thackeray) کی قیادت میں شیوسینا (Shiv Sena) کے دھڑے نے بدھ کے روز سپریم کورٹ (Supreme Court) کا دروازہ کھٹکھٹایا اور الزام لگایا کہ اس کے لیڈر ونائک راوت اور راجن وچارے کو لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارٹی کے لیڈر کے طور پر غیر قانونی، من مانی اور یکطرفہ […]

Continue Reading

ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخ ساز فتح

ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 119 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا۔ ہندوستانی ٹیم 39 سال سے ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے اور پہلی بار اسے اپنے گھر پر کیریبیئن ٹیم کا صفایا کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ تیسرے ون […]

Continue Reading

صومالیہ میں بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 23 زخمی

موغادیشو: جنوبی صومالیہ کے دو شہروں میں بدھ کو ہوئے بم دھماکوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ پہلے واقعہ میں ایک خودکش حملہ آور نے زیریں شبیل کے علاقے کے مارکا قصبے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس میں 13 افراد ہلاک اور […]

Continue Reading

پارلیمنٹ میں شیوسینا کے ایکناتھ شندے کیمپ کی تقرریوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹھاکرے دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ سپریم کورٹ پہنچے

ادھو ٹھاکرے دھڑے کے ممبران پارلیمنٹ شیوسینا کے ایکناش شندے دھڑے کی طرف سے کی گئی تقرریوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ مطالبہ لے کر وہ سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔ ادھو دھڑے کے ایم پیز جنہوں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے ان میں ونائک راوت اور راجن وچارے شامل […]

Continue Reading