کون ہوگا ملک کا15واں صدر: مرمو یا یشونت سنہا؟ آج پارلیمنٹ میں ووٹوں کی گنتی

سب کی نظریں آج ملک کی راجدھانی دلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب مرکوز ہیں – جہاں پر ملک کے صدر جمہوریہ کی کرسی کافیصلہ ہونا ہے – صدارتی چناؤ کے پولنگ کے بعد آج ان نوٹوں کی گنتی ہو گی -ہندوستان اپنے 15ویں صدر سے جمعرات (21 جولائی 2022) کو ملاقات کرنے کے لیے […]

Continue Reading

محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے، یوگی آدتیہ ناتھ

محرم الحرام کے سلسلے میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مولانا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے واضح الفاظ میں کہا کہ محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے۔ […]

Continue Reading

محمد زبیر رہا، یوگی سرکار کی سخت سرزنش، مقدمے دہلی منتقل

سپریم کورٹ نےکہا کہ آلٹ نیوز کے شریک بانی کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ، ایس آئی ٹی تحلیل، ٹویٹ پر پابندی کی اپیل بھی مسترد حقائق کو منظر عام پر لانے اور نفرت پھیلانے والوں کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں ۲۳؍ دنوں تک قید میں رہنے کے بعد بدھ […]

Continue Reading

،ممبئی میں تیزی سے پھیل رہا ہے سوائن فلو” سوائن فلو ایک سانس کی بیماری ہے جو 2019 میں عالمی وبا کے طور پر شروع ہوئی تھی

ممبئی: مہاراشٹر میں کورونا کے بعد اب سوائن فلو swine flu لوگوں میں خوف پھیلا رہا ہے۔ اس وقت ممبئی میں سوائن فلو سے متاثر کم از کم چار افراد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ڈاکٹروں نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ شہر میں ایک بار پھر سوائن فلو پھیل رہا ہے اور جن کی […]

Continue Reading

سپریم کورٹ گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامند

سپریم کورٹ بنارس کے کاشی وشوناتھ مندر سے متصل واقع گیان واپی مسجد کمپلیکس میں مبینہ طور پر پائے جانے والے "شیولنگ” کی پوجا کرنے کی اجازت طلب کرنے کی عرضی پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس این۔ وی رمن کی سربراہی والی بنچ نے پیر کے روز خصوصی ذکر کے دوران ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین […]

Continue Reading

صدارتی انتخابات میں 99 فیصد سے زائد ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی جمعرات کو ہوگی

ملک کے 15ویں صدرجمہوریہ کے انتخاب کے لیے پیر کے روز نئی دہلی اور قانون ساز اسمبلی والی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 99 فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔ ریاستوں سے بیلٹ باکس آج رات سخت سکیورٹی کے درمیان دہلی پہنچنا شروع ہو جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی […]

Continue Reading

حکومت نے پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے ہر حربہ اپنایا، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے مخلوط حکومت پر الزام لگایا کہ ہم (پی ٹی آئی) الیکشن ہار جائیں۔مسٹر عمران نے یہ الزام پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے خلاف اپنی پارٹی کی […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں کورونا کے 1111 نئے کیس

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 1,111 نئے معاملے درج ہوئے ہیں، لیکن یہ راحت کی بات ہے کہ اس عرصے کے دوران ریاست میں کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔منگل کو جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ریاست میں اب تک 80,20,502 لوگ کووڈ-19 سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس کی […]

Continue Reading

یوپی میں درج پانچ FIR پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی‘: سپریم کورٹ سے محمد زبیر کو بڑی راحت

سپریم کورٹ نے پیر کے روز آلٹ نیوز کے کو فاونڈر محمد زبیر کو بڑی راحت دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں ان کے خلاف دائر پانچ ایف آئی آر میں فی الحال ان پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی معاملے کی اگلی سماعت 20 جولائی کے لئے مقرر کردی گئی۔ سپریم […]

Continue Reading

ایران :عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کیں

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے اور اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے دو ہزار دو سو بہتر افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ عدلیہ […]

Continue Reading