افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

افغانستان کی شفقنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ صوبے تخار میں بہارک کے علاقے چایلہ میں ہوا جس میں طالبان گروہ کا ایک سینیئر کمانڈر زخمی بھی ہوا ہے۔ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں […]

Continue Reading

ملک سے غداری کے الزامات، یوکرین کے سکیورٹی چیف برطرف

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ’روس کے ساتھ تعاون اور غداری‘ کے الزامات پر سکیورٹی سروسز کے سربراہ اور سٹیٹ پراسیکیوٹر کو برطرف کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق زیلنکسی کا کہنا ہے کہ ایس بی یو سکیورٹی سروس اور پراسیکیوٹر آفس کے 60 سے زائد اہلکار روس کے قبضے میں چلی […]

Continue Reading

امریکہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، شہری نے حملہ آور مار دیا

امریکہ کی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ وہاں موجود ایک شہری نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے گرین وڈ پولیس چیف جم آئسن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ اتوار کو شاپنگ مال کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا۔ واقعے […]

Continue Reading

روس یوکرین جنگ: ہندوستانی میڈیکل اسٹوڈنس کو لے کر اہم فیصلہ کیا ہے؟

روس یوکرین جنگ سے میڈیکل کے 16 ہندوستانی اسٹوڈنس کو ہندوستان کے کالجوں میں داخلہ دلانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ وزارت صحت کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ اس معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم پر این ایم سی کو امکانات تلاشنے کے لئے کہا گیا تھا تاکہ اس معاملے پر این […]

Continue Reading

بی جے پی کی لیڈر سلطانہ خان پر کار روک کر دھاردار ہتھیار سے حملہ

مہاراشٹر میں بی جے پی کی اقلیتی مورچہ کی صدر سلطانہ خان پر اتوار کی رات حملہ کیا گیا۔ اس حملہ میں سلطانہ خان کو زخم بھی آئے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس بھی متحرک ہوگئی ہے۔ چونکہ خبر ہے کہ حملے سے گبھرائی بی جے پی نیتری نے بھی ابھی تک بیان نہیں درج […]

Continue Reading

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر دیا،3-0سے سیریز پر قبضہ

بنگلہ دیش نے تاج الاسلام (10 اوور، 28 رنز، پانچ وکٹ) کی بدولت تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی۔ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے سامنے 179 رنز کا ہدف رکھا تھا جسے […]

Continue Reading

لو لو مال میں سازش کے تحت نماز ادا کی گی، سی سی ٹی وی نے کھولا راز

شوسانت گولف سٹی کے لولو مال میں 12 جولائی کو سازش کے تحت نماز ادا کی گئی تھی۔ اس کا خلاصہ مال کے سی سی ٹی وی کیمروں نے کردیاہے۔ پولیس کے ہاتھ لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں نماز پڑھتے ہوئے نوجوانوں کی پوری حرکت قید ہوگئی ہے۔ اس میں وہ اندر جاتے […]

Continue Reading

سپریم کورٹ بدھ کو مہاراشٹر کے سیاسی معاملے کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے 20 جولائی کو ایکناتھ شندے کے مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے کے بعد ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا کے دھڑے کے ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کے لئے اسپیکر کے سامنے دائر درخواست پر روک لگا دی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ وہ سینئر […]

Continue Reading

ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹوں میں اس کی وجہ سے 51 لوگوں کی جان چلی گئی ہے اس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک 5 لاکھ 25 ہزار 760 لوگ انفیکشن سے ہلاک ہو چکے ہیں اتوار کی آدھی رات تک ملک میں 16 ہزار 935 نئے کیسز کی […]

Continue Reading

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر جانے کے باوجود ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.55 فیصد اضافے کے ساتھ 101.72 ڈالر فی بیرل […]

Continue Reading