افغانستان پہنچی ہندوستان کی طبی امداد

کابل: ہندوستان نے انسانی امداد کے طور پر ہفتے کے روز افغانستان کو طبی سامان کی ایک تازہ کھیپ بھیجی ہے۔ طبی امداد کی ایک کھیپ کابل کے اندرا گاندھی ہسپتال کے حوالے کر دی گئی ہے۔ یہ ہندوستان کی طرف سے طبی امداد کے طور پر بھیجی گئی 10ویں کھیپ تھی۔ وزارت خارجہ نے […]

Continue Reading

داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ہسپتال میں داخل

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے جے جے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ Iqbal Kaskar admitted to JJ Hospital ممبئی: داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب ممبئی کے جے جے ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔ ایک […]

Continue Reading
mumbai traffic police

ممبئی میں ایک دن میں چھ ہزار چالان کٹے

ممبئی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سر گرم ہو گئی ہے۔ ایک دن میں چھ ہزار افراد کے چالان کاٹے گئے۔ ٹریفک پولیس نے دہی ہانڈی کے دن خصوصی مہم چلا کر قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف یہ کارروائی کی ہے۔ ممبئی ٹریفک پولیس سے […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے، ایک اور مریض کی موت

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے ایک اور مریض کی موت ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی طرف سے پیر کو جاری بلیٹن کے مطابق، نئے معاملوں کے اضافے کے ساتھ، ریاست میں کووڈ-19 سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 80,59,732 […]

Continue Reading

ایران میں آج عاشورای حسینی (ع) انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے / پورا ملک شہداء کربلا کے غم میں سوگوار

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عاشورای حسینی (ع) کے موقع پر ایران کے تمام علاقوں میں سوگواروں کی ایک بڑی تعداد عزاداری میں مشغول ہے جو حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت پر نوحہ کناں اور مراسم عزاداری ادا کر کے ائمہ اہلبیت علیہم السلام […]

Continue Reading

کشمیر :محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں پر پابندی، سری نگر میں دفعہ 144 نافذ

جموں و کشمیر  کے مرکز سری نگر میں 8 محرم  الحرام سے سکیورٹی  کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور کئی علاقوں میں تو کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں اور اس قسم کے اقدامات کا مقصد محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کو روکنا ہے، جبکہ سول لائنز کے ساتھ ساتھ پائین شہر کے بیشتر حصوں میں […]

Continue Reading

نیپال میں شدید بارش، بہار،مشرقی یوپی میں سیلاب کا خطرہ

کشی نگر: نیپال میں شدید بارش کے سبب بہار اور مشرقی یوپی کے کچھ اضلاع میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیپال کی جانب سے ندیوں میں پانی زیادہ آنے کے سبب سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ادھر کشی نگر میں مسلسل موسلا دھار بارش اور نیپال کی طرف سے پانی چھوڑے جانے […]

Continue Reading

ہندوستان میں اب چاول پر پڑے گی مہنگائی کی مار، قیمت میں اضافہ کا اندیشہ

دنیا کے بازاروں میں چاول کی کمی مہنگائی کو مزید بڑھانے کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ اس بحران کی وجہ ہے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں کم بارش کے سبب دھان کی بوائی میں کمی۔ ملک میں گزشتہ تین سالوں میں دھان کی زراعت کا بوائی علاقہ سب سے کم ہو گیا ہے۔ دراصل […]

Continue Reading

چین، امریکہ تنازعہ: نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے پر چین اورامریکہ آمنے سامنے

امریکہ کی ہاوس آف ریپرزینٹیٹیو کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے پر چین اور امریکا آمنے سامنے آگئے ہیں۔ چین نے امریکہ کو غیر متوقع نتائج کی دھمکی دی ہے جبکہ امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ نینسی کو تائیوان جانے کا پورا حق ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی […]

Continue Reading