ایران :مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج میں شدت، ایران میں انٹرنیٹ سروس بند

ایران میں مہسا امینی خاتون کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پھوٹ پڑنے والا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز بھی تقریباً معطل کر دی گئی ہیں اور ملک میں موجود دو مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ تک رسائی متاثرہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایرانی […]

Continue Reading

اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

صیہونی حکومت کے فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ اور ان میں پی ٹی ایس ڈی کے نام سے مشہور ذہنی عارضے کے پھیلاؤ نے تل ابیب کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونی حکومت اپنے ان فوجیوں کی تعداد میں اضافے کو چھپا نہیں رہی جو […]

Continue Reading

ممبئی بندرگاہ پر 1725 کروڑ روپئے کی 20 ٹن ہیروئن ضبط

ہندوستان کو نشے کی دلدل میں دھکیلنے کے منصوبوں کو دہلی پولیس نے ناکام کردیا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ممبئی میں واقع ناوا شیوا بندرگاہ سے 20 ٹن ہیروئن برآمد کیا ہے۔ دہلی پولیس کے ذریعہ ضبط کی گئی ہیروئن کی یہ اب تک کی سب سے […]

Continue Reading

یوپی میں شدید بارشوں سے تباہی: اٹاوہ میں دیوار گرنے کے دو واقعات، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

اٹاوہ: اتر پردیش کے اٹاوہ ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹے میں شدید بارش کے درمیان دیر رات مکان اور دیوار گرنے کے دو مختلف واقعات میں چار معصوم بچوں جبکہ دیگر واقعہ میں ایک جوڑے کی موت ہو گئی۔ اٹاوہ کے ضلع مجسٹریٹ اونیش رائے نے جمعرات کی صبح ان دو واقعات میں 6 لوگوں […]

Continue Reading

کرناٹک میں حجاب پر پابندی نہیں، صرف یونیفارم پہننے کا دیا حکم، سپریم کورٹ میں حکومت کا جواب

نئی دہلی: کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بینچ معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بدھ کو بھی اس معاملے پر عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کرناٹک حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ […]

Continue Reading

ٹیرر فنڈنگ کو لے کرNIAکی بڑی کارروائی،10ریاستوں میں چھاپے،پی ایف آئی کے100 سےزیادہ لوگ گرفتار

این آئی اے(NIA) کی ٹیم پورے ملک بھر میں چھاپے ماررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کیرل میں قریب 50 مقامات پر این آئی اے کی چھاپے ماری جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے باقی ریاستوں میں بھی ریڈ ڈالی گئی ہے۔ یہ پوری کارروائی پی ایف آئی (PFI) سے جڑے ٹیرر فنڈنگ معاملے […]

Continue Reading

مانسون کے دوران 7 ریاستوں میں اوسط سے کم بارش، چاول کی پیداوار میں گراوٹ کا خدشہ

نئی دہلی: رواں سال مانسون کے دوران 7 ریاستوں میں اوسط سے کم بارش درج کی گئی ہے جس کا اثر فصلوں کی پیداوار پو پڑگے گا۔ یوپی میں ہی 37 فیصد کم بارش درج کی گئی ہے، جو خریف فصلوں کو متاثر کرے گی۔ رواں سال چاول کی پیداوار میں کمی ہونے کا خدشہ […]

Continue Reading

افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی

افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے. موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک موٹر سائیکل میں لگایا گیا بم صوبے پکتیکا کے علاقے برمل کے ایک بازار میں پھٹا جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد جاں بحق […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق آئی سی سی ایلیٹ امپائر اسد رؤف کا 66 سال کی عمر میں انتقال

اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر اسد رؤف لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ رؤف کی عمر 66 برس تھی۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ (49 آن فیلڈ امپائر اور 15 ٹی وی امپائر کے طور پر)، 139 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی […]

Continue Reading

کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد 17 ہزار طالبات متاثر

حجاب پہننے کو لے کر اٹھائے گئے معاملے میں کل سپریم کورٹ میں ایک اہم سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں حجاب پر پابندی کی سماعت کے دوران مسلم درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل حذیفہ احمدی نے پی یو سی ایل تنظیم کی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ احمدی نے اس بنیاد پر […]

Continue Reading