لکھیم پور کھیری: دلت بہنوں کے قتل معاملہ میں 6 افراد گرفتار، ایک ملزم کو انکاؤنٹر میں پکڑا گیا

لکھیم پور کھیری: یوپی کے لکھیم پور کھیری میں دو دلت بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد ہونے کے معاملہ میں پولیس نے 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرسن کے دوران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پہلے لڑکیوں سے دوستی کی اور پھر عصمت دری […]

Continue Reading

ان لوگوں سے تحفظ کی توقع نہیں کی جا سکتی جو عصمت دری کرنے والوں کو رہا کراتے ہیں: راہل گاندھی

لکھیم پور کھیری واقعہ پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ”لکھیم پور میں دو نابالغ دلت بہنوں کا دن دیہاڑے اغوا کے بعد قتل ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے۔عصمت دری کرنے والوں کو رہا کرانے اور ان کی عزت کرنے والوں سے خواتین […]

Continue Reading

اربعین واک (مشی) تاریخ کے آئینے میں

تحریر: محمد صغیر نصرٓ حوزہ نیوز ایجنسی | پیامبر اکرم ص کا ارشاد ہے کہ ” بیشک شھادت امام حسین علیہ السلام کے پرتو میں مومنین کے دلوں میں ایک ایسی حرارت ہے جو کبھی سرد نہیں ہو گی” اور اسی طرح زیارت اربعین کی تاکید نیز بعض روایات کے مطابق اسیران شام کے دل […]

Continue Reading

30 لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی کے لئے عراق پہنچ گئے

عراق کی سرحدی گذرگاہوں کے ادارے کے سربراہ عمر الوائلی نے کہا ہے زمینی اور ہوائی راستوں سے اب تک تیس لاکھ سے زائد زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ صرف اتوار کو تقریبا پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین عراق میں داخل ہوئے جن میں […]

Continue Reading

اربعین میں شرکت کے لیے اب تک 2 کروڑ زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔اس سال 17 ستمبر بروز ہفتہ اربعین […]

Continue Reading

ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں محمد سمیع کا سلیکشن نہ ہونے پر سابق کرکٹر مدن لال ناراض

سابق ہندوستنای کرکٹر مدن لال نے تیز گیندباز محمد سمیع کو ٹی-20 عالمی کپ ٹیم سے باہر رکھے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ تجربہ کار تیز گیندباز محمد سمیع عالمی کپ ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے لیکن وہ متبادل کھلاڑی کی شکل میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

Continue Reading

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک

متنازع علاقے نگورنو – قرہ باغ ایک بار پھر جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا۔ دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ آرمینیا کے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ شب آذربائیجان کے فوجیوں کی […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن کی فرضی سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی، 86 کو فہرست سے ہٹا دیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اہم کارروائی انجام دیتے ہوئے 86 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کو اپنی فہرست سے ہٹا دیا ہے، جبکہ 253 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ جماعتوں کو غیر فعال قرار دیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان جماعتوں نے 2014 سے اب تک نہ تو کوئی […]

Continue Reading

گجرات میں 200کروڑ کے ڈرگس کے ساتھ 6 پاکستانی شہری گرفتار

نئی دہلی. اس وقت کی سب سے بڑی خبر گجرات سے آ رہی ہے۔ چھ پاکستانی شہریوں کو تقریباً 200 کروڑ روپے کی منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق اے ٹی ایس حکام نے کھیپ کی برآمدگی کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فی الحال تمام گرفتار […]

Continue Reading