ممبی میں ہویے دہشت گردانہ حملہ کے 14 سال مکمل

26/11 کا دلسوز واقعہ اور دہشت گردانہ حملہ کبھی نہ بھولنے والا سانحہ ہے مولانا علی اصغر حیدری ممبی 26/11 کے حملہ میں سینکڑوں شہری کے علاوہ 18 پولس کے جوان اور بالخصوص انڈین پولس سروسز کے شہید ہیمنت کرکرے، اشوک کامٹے اور وجیے سالسکر کی بہادری اور فرض شناسی کو ہر دور میں نمونہ […]

Continue Reading

یوم آئن کی تقریب میں بولے پی ایم مودی، آج دنیا ہندوستان کو امیدوں سے دیکھ رہی ہے

آج یوم آئین ہے اور اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی PM Narendra Modi نے ہفتہ کو پارلیمنٹ میں آج یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کی۔ پی ایم مودی نے اس موقع پر ای کورٹس پروجیکٹ کے تحت کئی اقدامات کا آغاز کیا، جن میں ‘ورچوئل جسٹس کلاک’، ‘جسٹس موبائل ایپ 2.0’، ڈیجیٹل […]

Continue Reading

مسلم شادیاں پاکسو قانون سے باہر نہیں، نابالغ سے جسمانی تعلقات جرم : کیرل ہائی کورٹ کا فیصلہ

کیرل ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ پرسنل لا کے تحت مسلمانوں کی شادی کو پاکسو ایکٹ کے دائرے سے باہر نہیں کیا گیا ہے۔ جسٹس بیچو کورین تھامس نے کہا کہ اگر شادی میں ایک فریق نابالغ ہے، تو شادی کی درستگی سے قطع نظر پاکسو ایکٹ کے تحت جرم لاگو ہوں گے۔ […]

Continue Reading

ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر کیے فضائی حملے، کرد فورس نے کی تصدیق

ترکیہ کی جانب سے ہفتہ کو سیریا پر فضائی حملے کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ کرد فورس کے حوالے سے ملی اس خبر میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے بعد کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات فی الحال سامنے نہیں […]

Continue Reading

مودی جی ہر سال دو کروڑملازمتیں دینے کے وعدے کا کیا ہوا؟: راہل گاندھی نے اٹھایا سوال

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے ملک کے نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد 8 سال ہوگئے لیکن انہوں نے نوکریاں تو نہیں دیں بلکہ غلط طریقے سے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کر کے کاروباری صنعت کو بند کر کے […]

Continue Reading

این سی پی لیڈر جتیندر اوہاد کو عبوری ضمانت مل گئی، ایک خاتون سے چھیڑ چھاڑ کا الزام ہے

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی اور مہاراشٹر کے سابق وزیر جتیندر اوہاد کو چھیڑ چھاڑ کے ایک معاملے میں منگل کو عبوری ضمانت مل گئی۔ تھانے کی سیشن عدالت نے اوہاد کو عبوری ضمانت دے دی۔ ممبئی پولیس نے ایک خاتون کی شکایت پر ان کے خلاف چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کیا […]

Continue Reading

کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کے نشانے پر میڈیا، دھمکی ملنے کے بعد 5 مقامی صحافیوں نے استعفیٰ کا کیا اعلان

کشمیر میں ایک مقامی اخبار کے لیے کام کرنے والے 5 صحافیوں نے سوشل میڈیا پر دہشت گردانہ دھمکی ملنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ دہشت گردوں نے حال ہی میں ایک درجن سے زائد صحافیوں کی فہرست جاری کی تھی جن پر سیکورٹی ایجنسیوں کے لیے کام کرنے کا الزام عائد […]

Continue Reading

پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید

پولینڈ میں ایک نامعلوم میزائل حملے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ یوکرینی سرحد کے نزدیک پولینڈ کے پریزی ووڈو نامی دیہات میں روسی سمت سے ایک میزائل آکر گرا جس سے بہت بڑا دھماکہ ہوا اور دو افراد ہلاک ہو گئے۔ میزائل حملے کے بعد پولینڈ کے صدر نے نیشنل سیکورٹی کونسل […]

Continue Reading

ممبئی : ایک سالہ بچے کی خسرہ سے موت 61 ؍ بچےاسپتال میں داخل ،خسرہ نے وبائی صورت اختیار کرلی

ممبئی میں خسرہ کی وبا سے پائیدھونی سے متصل نل بازار علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک سالہ بچے کی موت ہوگئی جبکہ پوری ممبئی سے اس بیماری سے متاثر 61 ؍ بچوں کو کستوربا اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 6 ؍ بچوں کو آئی سی یو میں آکسیجن […]

Continue Reading