الہ آباد یونیورسٹی میں طلباء اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم

پریاگ راج: اتر پردیش کے پریاگ راج میں پیر کو الہ آباد یونیورسٹی کیمپس میں داخلے پر سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھگڑے کے بعد طلباء نے پرتشدد ہو کر دو بائک کو آگ لگا دی۔ پولیس کمشنر رامیت شرما نے کہا کہ مشتعل طلباء نے دو بائک کو آگ لگا دی تھی جس پر فائر […]

Continue Reading

سرحد تنازع : ایم وی اے لیڈروں کو بیلگاوی میں داخل ہونے سے پولیس نے روکا، مہاراشٹر میں احتجاج تیز

مہاراشٹر ۔ کرناٹک سرحد تنازع کو لے کر ممبئی میں جاری احتجاج پیر کو اس وقت مزید تیز ہوگیا جب این سی پی ، کانگریس اور ایم ای ایس کے لیڈروں کو کرناٹک پولیس نے بیلگاوی ( بیلگام) میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ یہ ضلع دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد تنازع کے مرکز […]

Continue Reading

پابندی ختم ہونے کے بعد چین میں کورونا سے دو نئی ہلاکتوں کی تصدیق

چین نے کورونا سے متعلق پابندیاں اٹھانے کے چند ہفتوں بعد ہی وبا سے ہونے والی نئی اموات کی تصدیق کی ہے جس کے بعد کورونا کے دوبارہ ابھرنے پر نئی تشویش پائی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیر کے روز چین نے سرکاری سطح پر کورونا کے باعث ہونے […]

Continue Reading

کرناٹک : ٹیچر بنا شیطان! 10 سال کی طالبہ کو چھت سے پھینکا نیچے، ہوئی موت، ماں کو بھی مارا

بنگلورو: کرناٹک میں ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر کے ذریعہ پٹائی اور پہلی منزل کی بالکنی سے نیچے پھینکے جانے سے 10 سال کی طالبہ کی موت ہوگئی ۔ پولیس نے اس واقعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم ٹیچر کی شناخت متھپپا کے طور پر ہوئی ہے ، جس کو گرفتار کرلیا گیا ہے […]

Continue Reading

اسدالدین اویسی نے کہا-فوج بہادر لیکن حکومت کمزور، ایل او سی کی صورتحال پر پارلیمنٹ میں ہو بحث

اروناچل پردیش کے توانگ علاقے میں ہوئی جھڑپ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے حقیقی کنٹرول لائن(ایل اے سی) پر ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان ہوئی جھڑپ کو لے کر مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔ اسدالدین اویسی نے […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تحریک عالمی ہوچکی ہے۔ مولانا سید محبوب مہدی عابدی

ممبئی:زوم کے ذریعے جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ کرنے کے لیے پانچ ملکوں کے معتبر و مشاھیر علما کی ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس البقیع آرگنائزیشن شگاکو امریکہ کے سربراہ مولانا سید محبوب مہدی عابدی کی صدارت میں برگزار کی گئی۔کانفرنس کے آغاز میں مشہور مداح اھلبیت جناب ساحل عارفی نے منظوم نذرانہ […]

Continue Reading

ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد

ملک بھر سےعلماء ،خطباء،دانشوران وعمائدین نے شر کت کی ممبئی:آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام مسجد ایرانیان مغل مسجد میں ۴؍دسمبر کو رات ۷؍بجے بورڈ کے صدر حجۃ الاسلام مولانا سید صائم مہدی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ ہندوستان میں پھیلے لگ بھگ ۸؍ کروڑ شیعوں کے حقوق کے […]

Continue Reading

بھیونڈی:لفٹ گرنے سے مزدور کی موت،۴؍افراد کیخلاف معاملہ درج

یہاں انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب کارخانوں، گوداموں،عمارتوں اور زیر تعمیر عمارتوں میں لگائی گئی لفٹ جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ۱۰؍ دنوں میں ۲؍ لفٹ گرنے سے ۳؍ مزدور جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مرمت نہ ہونے اور اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے لفٹ ٹوٹنے کے حادثات […]

Continue Reading

ماہم میلے کا 8 دسمبر سے آغاز، پولیس پہلا صند ل پیش کریگی

ممبئی: عروس البلادممبئی کے ماہم ساحل سمندر پر واقع عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت مخدوم فقیہ علی مہائمی ؒ کا سالانہ میلہ کرونا کی وبا کے دو سال بعد روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جائیگا اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں پہلا صندل ممبئی پولیس کی جانب سے پیش کیا جاتاہے اس کے […]

Continue Reading

ایک اور ٹیچر نے لیکچر میں مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ دیا

جے پور: راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتہ کرناٹک میں ایک ٹیچر نے کلاس میں طلبا سے تعارف کرنے کے دوران ایک […]

Continue Reading