ایک ہی منڈپ میں 2 بہنوں سے شادی

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نیجس نوجوان کے ساتھ شادی کی اس کا نام […]

Continue Reading

موساد سے مبینہ روابط پر ایران میں چار افراد کو پھانسی

ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران میڈیا کے مطابق چاروں افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے‘ اور ’اغوا‘ کے الزام میں سزا دی گئی تھی جس پر اتوار کو عمل درآمد کیا گیا ہے، ایران […]

Continue Reading

الیکشن میں خواتین کو ٹکٹ دینا اسلام کے خلاف

گاندھی نگر : احمد آباد گجرات کی جامع مسجد کے شاہی امام نے اتوار کو کہا کہ انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ دینا اسلام کے خلاف بغاوت اور مذہب کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے موقع پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے شاہی امام شبیر […]

Continue Reading

اسرائیل نے غزہ پٹی میں کئی مقامات پر کی بمباری ، مغربی کنارہ میں بڑھی کشیدگی

غزہ : فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے راکیٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے اتوار علی الصبح غزہ پٹی میں کئی مقامات پر ہوائی حملہ کیا ، جو مغربی کنارہ میں کشیدگی میں اضافہ کا اشارہ ہے ۔ اسرائیل کی فوج نے کہا کہ ہوائی حملوں میں ایک ہتھیار بنانے والے سینٹر اور […]

Continue Reading

گجرات الیکشن: کھڑگے اور راہل گاندھی نے کی گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس لیڈر نے گجرات کے نوجوانوں، خواتین، مردوں اور بزرگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس کو ووٹ دیں اور پارٹی کے اقتدار میں آنے پر تمام […]

Continue Reading