shiv sema

کیجریوال اور ٹھاکرے نے مل کر بولا مرکز پر حملہ، کہا- ‘تکبر سے بھرا ہے آرڈیننس’

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف عام آدمی پارٹی (عآپ) کی جنگ کے لیے حمایت حاصل کرنے کے اقدام کے طور پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بدھ کو مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں لیڈران نے ملاقات کے بعد […]

Continue Reading
sara jekeb ndtv

وزیراعظم کے پروگرام کے بعداین ڈی ٹی وی کی سارہ جیکب مستعفی

نئی دہلی: این ڈی ٹی وی کی سینئر ایڈیٹر اور اینکر سارہ جیکب نے پیر کو اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ اس چینل سے گزشتہ 20 سال سے وابستہ تھیں۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے خواتین کے احترام سے متعلق ایک پروگرام منعقد کرنے کے ایک دن بعد اپنی ملازمت سے استعفیٰ […]

Continue Reading
azam khan

نفرت انگیز تقریر معاملہ :اعظم خان سزا کے بعد اپیل پر بری

اسی کیس میں یوپی اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہوئی تھی لکھنؤ: ریاست اترپردیش میں اسمبلی حلقہ رام پور کے سابق رکن اور سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو عدالت سے بہت بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی خصوصی ایم پی۔ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں فیصلہ سناتے […]

Continue Reading
برج بھوشن سنگھ

برج بھوشن سنگھ کے خلاف سراپا احتجاج پہلوانوں کے خلاف بھی عرضی! دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں آج ہوگی سماعت

نئی دہلی: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے چیئرمین برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر سراپا احتجاج پہلوانوں کے خلاف بھی عرضی داخل کر دی گئی ہے۔ یہ عرضی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں بدھ کو داخل کی گئی ہے، جس میں پہلوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ […]

Continue Reading

‘تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا’

امریکی محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو ‘تنہائی کی وبا’ کا سامنا ہے جو صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا۔ سرجن جنرل وویک مورتی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ان لاکھوں امریکی شہریوں میں شامل ہیں، جنھوں نے خود […]

Continue Reading

پٹھان 1971 کے بعد بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم

ممبئی۔ بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان 1971 کے بعد بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی پہلی ہندی فلم بن جائے گی۔ یہ 12 مئی کو بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی ہے۔ نیلسن ڈی سوزا، نائب صدر نے کہا سینما ہمیشہ سے قوموں، نسلوں اور ثقافتوں کے درمیان […]

Continue Reading

پارا چنار میں شیعہ اساتذہ کرام کا قتل پارا چنار انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہے

پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین سے شیعہ علماء کونسل ڈیرہ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ ڈویژن اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سانحہ پارا چنار میں امتحانات کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کرام کے قتل کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد […]

Continue Reading

جموں و کشمیر کے راجوری میں انکاؤنٹر، فوج کے 5 جوان شہید، علاقہ میں انٹرنیٹ خدمات معطل

جموں: جموں و کشمیر کے راجوری میں جمعہ کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے دوران فوج کے پانچ جوان شہید ہو گئے جبکہ ایک زخمی جوان کا علاج جاری ہے۔ وہیں، کچھ ملی ٹینٹوں کے بھی مارے جانے کی اطلاع ہے۔ آخری اطلاع موصول ہونے تک علاقہ میں آپریشن […]

Continue Reading

تشدد میں جل رہے منی پور میں اب زندگی بچانے کی جدوجہد، ہزاروں لوگوں نے ندی پار کر آسام میں لی پناہ

تشدد کی آگ میں جل رہے منی پور میں فوج اور آسام رائفلز نے جمعہ کو تیسرے دن بھی کئی بدامن ضلعوں میں فلیگ مارچ کیا، لیکن پھر بھی مختلف علاقوں سے چھٹ پٹ واقعات لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ ان حالات کے درمیان لوگ اب جان بچانے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے ہجرت کر […]

Continue Reading

قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا، ساتھ […]

Continue Reading