مرتا کیا نہ کرتا آیوشمان کھرانہ کو ٹیلی کالر سے اب بنا پڑا کلب ڈانسر

کامیابی کے عروج کو حاصل کرنے والے فلم ادا کار آیوشمان کھرانہ جو اپنی بہترین ادا کاری سے کروڈو دلوں پر راج کر رہے ہیں، کھرانہ نے اب تک بالیووڈ کو اکژر کامیاب فلمیں دی ہیں جس میں ڈریم گرل قابلِ ذکر ہے، اب اس فرین چائز کا دوسرا حصہ ڈریم گرل2 کے نام سے […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری میں سول ڈفنس اور ہوم گارڈز نے مشترکہ طور پر یوم آزادی منایا

۔ ممبئی (انصاری حنان) یومِ آزادی ہر سال 15 اگست کو ملک کے کونے کونے میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے اسی طرح اس سال بھی ملک بھر کے سرکاری محکموں، تعلیمی مراکز، سماجی تنظیموں اور رہائشی سوسائٹیوں میں جشن آزادی منایا گیا، اس جشن کو لے کر ہم وطنوں میں […]

Continue Reading

مومنین کرام کے لئے نجف اشرف، کربلا اور کاظمین کے عَلم و تبرکات حاصل کرنے کا نادر موقع

* مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ سے آشنائی کے سلسلہ میں "نہج البلاغہ اور کربلا” کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔مرکز افکار اسلامی گذشتہ 22 سال سے کلام امیرالمومنین علیہ السلام کی خدمت میں مشغول ہے۔ نہج البلاغہ سے آشنائی اور اس کی نشر و اشاعت کے […]

Continue Reading

یوم آزادی کے موقع پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کی جانب سے مفت آنکھوں کی جانچ اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھیونڈی: یوم آزادی کے موقع پر بھیونڈی مشرقی حلقہ اسمبلی کے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس قاسم شیخ کی جانب سے 13 اگست 2023 اتوار کے روز ممبئی کے سیفی ہاسپٹل کے ڈاکٹر کے ذریعے بھیونڈی کی عوام کے لئے موتیا بند ، اسکیننگ اور رجسٹریشن کیمپ کے انعقاد کے ساتھ ہی 15 اگست […]

Continue Reading

بقیع کی تعمیر نو تک ہماری تحریک جاری رہےگی ۔ مولانا محبوب مھدی عابدی نجفی

بقیع کے لیے جتنے آنسو بہے ہیں وہ ضرور رنگ لائیں گے ۔ مولانا ممتاز علی صاحب ممبئ – البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکا کی جانب سے زوم کے ذریعے بقیع کی تحریک کو مضبوط کرنے کے لیے ایک انٹرنیشنل کانفرنس عالی جناب مولانا ممتاز علی صاحب قبلہ کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک […]

Continue Reading

ہماچل پردیش میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے شدید تباہی، مہلوکین کی تعداد 56 ہو گئی

شملہ،16اگست:ہماچل پردیش میں شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ نے چہار سو تباہی مچائی ہوئی ہے۔ شملہ کے حالات سب سے زیادہ خراب نظر آ رہے ہیں۔ شملہ میں تباہ شدہ شیو مندر کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ شام کے وقت کرشنا نگر علاقہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ […]

Continue Reading

حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر کی اورنگ آباد کے صحافیوں سے ملاقات

ایران کی حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر مولانا سید محمود حسن رضوی آجکل ہندستان کے دورے پر ہیں۔ وہ مختلف شہروں میں مجالس عزا سے بھی خطاب کر رہے ہیں اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو ادا بھی کررہے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے مہاراشٹر کے پانچویں سب سے بڑے شہر اورنگ […]

Continue Reading