نیو نیشنل اردو اسکول میں جشن جمہوریہ شایان شان منایا گیا
بھیونڈی: نیو نیشنل اردو اسکول میں 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایڈوکیٹ انصاری شاہ عالم صاحب( اسکول ہذا کے لیگل ایڈوائزر )کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی صبح ٹھیک 10 دس بجے ادا کی گئی۔ اسی وقت اسکول کے طلباء نے راشٹریہ گیت پیش کی۔ اور پھر اسی وقت حب الوطنی پر مبنی گیت […]
Continue Reading