اے ٹی ایم کارڈ بدل کر شہریوں سے دھوکہ دہی کرنے والے دو افراد گرفتار

بھیونڈی:(سید نقی حسن) – بھیونڈی شہر میں گزشتہ چند مہینوں سے شہریوں کو اے ٹی ایم مشین سے رقم نکالنے کے دوران چالاکی سے دھوکہ دینے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اسی سلسلے میں، شہر کے باغ فردوس مسجد کے قریب واقع اے ٹی ایم میں رقم نکالنے کے لیے گئے ایک شخص کے […]

Continue Reading

بھیونڈی نیو نیشنل اردو ہائی اسکول میں دہم کے طلبہ کی الوداعی تقریب

بھیونڈی: نیونیشنل اردو ہائی اسکول میں بروز سنیچر 15 فروری 2025 کو مجلس الوداعی تقریب برائے دہم جماعت کا آغاز اللہ رب العزت کے کلام پاک سے ہوا۔دہم جماعت کے طلباء و طالبات نے حمد، نعت، الوداعی گیت، کی سعادت حاصل کی۔ اس تقریب میں اسکول کے بانی و سرپرست جناب ڈاکٹر نثار احمد انصاری […]

Continue Reading

نیو نیشنل ہائی اسکول کی ٹیچرشیخ صبیحہ کوغزل خوانی میں انعام

بھیونڈی: اساتذہ کو اپنی فنی صلاحیت کے اظہار کا بہترین موقع دیتے ہوئے گزشتہ جنوری 2025 کو شہر کے ہر دلعزیز ایم۔ ایل۔ اے جناب رئیس قاسم شیخ کی جانب سے جشن تعلیم کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کئی طرح کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ الحمدللہ *نیونیشنل اردوہائی اسکول* کی […]

Continue Reading

ایم سی اے نے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقادکیا,جاوید رضوی کو اعزاز سے نوازا گیا

ممبئی:ممبئی ایسو سی ایشن نے وانکھیڈے اسٹیڈیم کی پچاس سالہ جشن کا انعقاد ملک کے مردو خواتین کرکٹر کو اعزا ز سے نواز نے کے لئے ایک شاندا ر جشن کا انعقاد کیا۔اسٹیڈیم میں منعقدہ مذکورہ پروگرام میں مایہ  نازکرکٹروں نے شرکت کی۔جس میں سنیل گاوسکر بھی موجود تھے۔جنھوںنے 1974 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف وانکھیڈے اسٹیڈیم […]

Continue Reading