بقیع اور جنت المعلیٰ کی تعمیر کے لیے سب مل کر کام کریں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

بقیع کی تحریک جاری رہنا چاہیے ۔ مولانا صفدر زیدی ممبئی: ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی جانگداز رحلت پر مفسر قران علامہ سید محبوب مہدی عابدی کی صدارت میں زوم کے ذریعے ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس بر گزار ہوئی جس میں بھارت ، ایران ، کویت اور امریکہ کے معروف علما […]

Continue Reading

مہاراشٹر حکومت کا بجٹ مایوس کن اقلیتوں کے لیے بجٹ میں کوئی نیا اعلان نہیں: رئیس شیخ

ممبئی: مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت کے ذریعہ پیر کو پیش کردہ ٢٠٢٥ – ٢٠٢٦ کے بجٹ نے اقلیتی برادری کو گہری مایوسی میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس میں اقلیتی برادری کے لیے ایک بھی نیا اعلان نہیں ہے۔ سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے کہا کہ حکومت نے دانستہ طور پر […]

Continue Reading

بھیونڈی- کلیان میٹرو کا 5 کلومیٹر حصہ زیر زمین جائے گا، وزیر اعلیٰ فڑنویس کا اعلان

بھیونڈی: تھانے-بھیونڈی-کلیان میٹرو پروجیکٹ بازآبادکاری (ری ہیبیلیٹیشن) کی وجہ سے تاخیر کا شکار تھا، لیکن اب بھیونڈی سے کلیان تک 5 کلومیٹر کا حصہ زیر زمین (انڈر گراؤنڈ) کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ دیوندرا فڑنویس نے اسمبلی میں کیا۔ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے رئیس شیخ نے اسمبلی میں […]

Continue Reading

بھیونڈی رنگ روڈ کا کام دو مرحلوں میں مکمل ہوگا، کسانوں کو ملے گا مناسب معاوضہ

بھیونڈی میں 2017 سے رُکا ہوا رنگ روڈ پروجیکٹ اب دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ زمین کے حصول میں کسانوں کی مخالفت کم کرنے کے لیے انہیں مارکیٹ کے مطابق مناسب معاوضہ دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان مہاراشٹر کے وزیرِ صنعت اُدے سامنت نے اسمبلی میں کیا۔ سماجوادی پارٹی کے رکنِ […]

Continue Reading

اردو اور تیلگو صحافیوں کو میٹنگ سے باہر رکھنے پر مہاراشٹر پترکار سنگھ برہم

بھیونڈی:(سید نقی حسن ) بھیونڈی-نظام پور شہر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کو دی گئی شکایتی عرضداشت میں مہاراشٹر پترکار سنگھ کے صدر عبدالغنی خان نے تحریر کیا ہے کہ 4 مارچ کو شہر کی ترقی سے متعلق ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی تھی، لیکن اس میٹنگ میں اردو اور تیلگو زبان کے صحافیوں کو […]

Continue Reading

امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے کیمرے کے سامنے معافی مانگنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے گذشتہ دنوں ساتھ تلخ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو وہ میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ کوئی معاہدہ یا […]

Continue Reading

ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں بغیر پیسے دیے کوئی کمشنر نہیں بن سکتا: ایم ایل اے رئیس شیخ

مہاراشٹر ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت تبھی بنے گا جب ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ترقی کرے گا: رئیس شیخ ممبئی: سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے رئیس شیخ نے مہاراشٹر اسمبلی میں گورنر کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن (MMR) میں بغیر پیسے دیے کوئی بھی کمشنر نہیں بن سکتا۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی شہر کی تعمیر و ترقی کو لیکر اہم میٹنگ ، مگر مقامی صحافیوں کی نظرانداز کرنے کو لیکر مچا ہنگامہ!

بھیونڈی شہر کی ترقیاتی منصوبوں کو لے کر منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں میونسپل کمشنر انمول ساگر نے سبھی سے تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہری، صحافی اور سماجی تنظیمیں مل کر کام کریں تو شہر کی صورت بدل سکتی ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر دیوی داس پوار، وٹھل ڈاکے […]

Continue Reading