نبی کریم ص عالم انسانیت کی ہدایت کے لیے آئے تھے ۔ مولانا اسلم رضوی

اسلام ھمیشہ امن اور شانتی کی بات کرتا ہے ۔ سوامی وشواسانند نیپال ممبئی: ایس این این چینل کی جانب سے مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں زوم کے ذریعے ایک بین المذاھب "عظمت مصطفیٰ ” کانفرنس منعقد کی گئی ۔  کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے شہر پونا سے مولانا اسلم رضوی نے عظمت مصطفیٰ […]

Continue Reading

پیدائش کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کی تحصیلدار سے ملاقات

(سید نقی حسن) بھیونڈی میں پیدائش  سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں تاخیر کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی مسئلے کو لے کر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے آج مقامی تحصیلدار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے میونسپل انتظامیہ کی لاپرواہی اور رجسٹریشن کے عمل میں ہونے والی […]

Continue Reading

بھیونڈی میں گانجا فروخت کرنے والے دو ملزم گرفتار، پستول اور زندہ کارتوس بھی برآمد

(سید نقی حسن) بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ 2 نے گانجا فروخت کرنے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق 17 ستمبر 2025 کو پولیس کو خبر ملی تھی کہ دو نوجوان کے۔بی چوکی سے تاڈالی روڈ کی جانب گانجا فروخت کرنے کے لئے آنے والے ہیں۔ اس اطلاع پر سینئر […]

Continue Reading

کلیان روڈ مذہبی مقام بچاؤ کمیٹی نے میونسپل کمشنر سے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا، 10 دن کی مہلت

بھیونڈی: نظامپور شہر میونسپل کارپوریشن (B.N.C.M.C.) کے نئے ڈویلپمنٹ پلان (DP) کو لے کر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ مذہبی مقام بچاؤ ہم آہنگی کمیٹی نے کلیان روڈ سنگھرش کمیٹی کے ساتھ مل کر مطالبہ کیا ہے کہ اگر اگلے 10 دن کے اندر مذہبی مقامات کو ڈی پی سے باہر رکھنے کا تحریری […]

Continue Reading

بھیونڈی ڈی پی پلان پر رئیس شیخ سخت: معاوضہ اور مذہبی مقامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں

معاوضہ کی ادائیگی اور مذہبی مقامات کا تحفظ لازمی – ڈی پی پلان پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کا دوٹوک مؤقف (سید نقی حسن) بھیونڈی:بھیونڈی- نظام پور میونسپل کارپوریشن کا نیا ترقیاتی خاکہ (ڈی۔پی۔ پلان) جاری کیا گیا ہے جس پر شہریوں کی جانب سے بڑی تعداد میں اعتراضات اور تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اسی […]

Continue Reading

بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد اور کلدیپ نیر ایکسیلنس جرنلزم ایوارڈ کی پروقار تقریب

بھیونڈی کے صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کو دیا گیا اعزاز (سید نقی حسن) بھیونڈی : حاجی اللہ دیا انصاری فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کلیان روڈ واقع منگل مورتی ہال میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی جس میں بھیونڈی، ممبئی، تھانے اور ممبرا سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد صحافیوں اور میڈیا نمائندوں […]

Continue Reading

ایشیا کپ 2025: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، سوریا کمار یادو نے جیت فوج کے نام کی

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے اُس میچ کا نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کا دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بھارتی ٹیم کے  آگے پاکستان مکمل طور پر بے بس نظر آیا۔ پہلے گیندبازی اور پھر بیٹنگ […]

Continue Reading

بھیونڈی سے نوی ممبئی تک رکنِ پارلیمان بالیا ماما کی کار ریلی، ہزاروں شہریوں کی شمولیت

(سید نقی حسن) بھیونڈی: نوی ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو عوامی رہنما دی۔با۔ پاٹیل کا نام دینے کے مطالبے کے لیے بھیونڈی لوک سبھا حلقے کے رکنِ پارلیمان سریش مھاترے عرف بالیا ماما کی قیادت میں اتوار کے روز بھیونڈی سے نوی ممبئی تک ایک عظیم کار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں آج بھاری بارش، چار اضلاع میں اورنج الرٹ جاری

ممبئی: مہاراشٹر میں بارش نے ایک بار پھر رفتار پکڑ لی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ممبئی اور پونے سمیت ریاست کے کئی حصوں میں لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ آج (15 ستمبر) پورے دن ریاست بھر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

غزہ میں اسرائیلی حملے: 53 فلسطینیوں کی موت ، غزہ سٹی کی 16 عمارتیں زمین بوس – الجزیرہ

غزہ: الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کو غزہ پٹی پر حملے تیز کرتے ہوئے 53 فلسطینیوں کو مار دیا گیا اور غزہ سٹی کی 16 عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔ ان میں تین رہائشی ٹاور بھی شامل ہیں۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف غزہ سٹی میں 35 […]

Continue Reading