قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ،انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین، مرکز افکار اسلامی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں […]

Continue Reading

بھیونڈی، پاور لوم کارخانے میں لگی آگ لاکھوں روپے مالیت کا کچا کپڑا جل کر خاک ہو گیا

بھیونڈی:(سید نقی حسن) بھیونڈی شہر کے کلیان روڈ پر واقع مرلی دھر کمپاؤنڈ میں ایک پاور لوم کارخانے میں دوپہر کے وقت اچانک زبردست آگ لگ گئی، جس میں لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی قریبی مزدور مدد کے لیے موقع پر پہنچ گئے اور […]

Continue Reading

بھیونڈی میں خونی تصادم 1 کی موت 6 زخمی

بھیونڈی :(سید نقی حسن )گزشتہ کل 2 اپریل کی شام شہر کے شانتی نگر علاقے کے آزاد نگر میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو گروپوں کے درمیان تلواروں اور لاٹھیوں سے شدید حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیاہیں  اس معاملے میں جہاں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی وہیں تلوار لگنے […]

Continue Reading

ٹی وی شو شریماد رامائن کی سیتا اداکارہ پراچی بنسل کی پہلی فلم "دی لوسٹ گرل” کا ٹریلر لانچ، ہدایت کار آدتیہ رانولیا کی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئ ( نوشین قریشی/ حنان انصاری ) اداکارہ پراچی بنسل، جو ٹی وی سیریل شریماد رامائن میں سیتا کا کردار ادا کر رہی ہیں، اب مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر آدتیہ رانولیا کی سچے واقعات پر مبنی فلم "دی لوسٹ گرل” میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ممبئی کے ریڈ بلب اسٹوڈیو میں جب […]

Continue Reading

بھیونڈی میں پاور لوم کارخانے  کی چھت اور دیوار گرنے سے تین مزدور زخمی

بھیونڈی:(سید نقی حسن) بھیونڈی شہر کے فنڈولے نگر علاقے میں پیر کی  صبح ایک لوم کارخانے کی چھت اور دیوار گرنے سے پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تین مزدور زخمی ہو گئے۔اس حادثہ میں ایک مزدور کی حالت نازک ہے اور اسے علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے تیاریاں مکمل ،20 مئی کو پولنگ 4 جون کو ووٹوں کی گنتی

بھیونڈی : ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے سب ڈویژنل آفس میں جمعرات کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رتے ہوئے الیکشن ریٹرننگ آفیسر سنجے جادھو نے کہا کہ بھیونڈی لوک سبھا انتخابات کے لیے سرکاری انتظامی نظام  پوری طرح تیار ہے، لوک سبھا انتخابات کے لیے  54 بھراری ٹیمیں ضابطہ اخلاق […]

Continue Reading

بھیونڈی کی ٹیچر سے  ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ

بھیونڈی ( سید نقی حسن) بھیونڈی شہر میں ایک خاتون ٹیچر ارونا داسو نالہ (عمر: 49، )کے ساتھ آن لائن فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔خاتون ٹیچر کو ایک نا معلوم شخص نے کال کر  بینک سے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تقریباً ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ کیا ہیں ۔اس سلسلے […]

Continue Reading

بند گھر کا تالا توڑ کر 11 لاکھ 65 ہزار کے زیورات کی لوٹ

بھیونڈی ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے دوے انجور گاؤں کے ایک گھر کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔پولیس سے ملی معلومات کے مطابق بروڑی انجور گاؤں کے مکین بپن سریش بھوئر نے نار پولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی […]

Continue Reading

امام حسين کی قربانی انسانیت کی بقا کے لیے ۔ مولانا اسلم رضوی

پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب حسین ڈے کا انعقاد مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔آفتاب شریعت مولانا کلب جواد صاحب اس جشن کے میہمان خصوصی […]

Continue Reading

جوگیشوری میں تیار چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

ممبئی۔ (حنان انصاری) اندھیری ورسووا اسمبلی کی ایم ایل اے ڈاکٹر بھارتی تائی لاویکر کی کوششوں سے اندھیری کے ویرا دیسائی روڈ پر چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کا شاندار افتتاح کیا گیا  یہ افتتاح بی جے پی ممبئی کے صدر اور ایم ایل نے کیاایڈوکیٹ آشیش شیلار کے ہاتھوں عمل میں آیا، افتتاح کے […]

Continue Reading