بین الاقوامی سمینار "راہ مقاومت” میں ‘صدائے حوزہ” کی رونمائی

"راہ مقاومت” نامی بین الاقوامی سمینار میں "صدائے حوزہ” کے خصوصی شمارے کی رونمائی انجام پائی، اس تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین خالق پور نے اپنے دست مبارک سے اس شمارے کی رونمائی فرمائی، یہ شمارہ خصوصی طور پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شہید حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی یاد […]

Continue Reading

قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت” کا انعقاد

قم المقدسہ میں ‘راہِ مقاومت’ سیمینار کا کامیاب انعقاد/ دینی و ملی شناخت کے تحفظ پر زور شہداء مقاومت کی قربانیاں دشمن کی شکست کا باعث ہیں، قم المقدسہ سیمینار میں مقررین کا خطاب استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے:  حجۃ الاسلام خالق پور […]

Continue Reading

ایس این این چینل کی جانب سے اربعین کی مناسبت سے عالمی مسالمہ

ممبئی:  زوم کے ذریعے ملک و بیرون ملک کے بزرگ اور معتبر شعرائے کرام کی شرکت سے اربعین حسینی کی مناسبت سے  مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل مسالمہ منعقد ہوا یہ پروگرام ایس این این چینل کی انتھک کوششوں سے بر گزار ہوا ۔ مولانا علی عباس وفا اور ان […]

Continue Reading

کربلا میں زائرین کا انداز سوگواروں کی طرح ہونا چاہیے :مولانا سید شمشاد حسین اترولوی ,ناروے یورپ

اربعین کے موقع پر کربلا میں مومنین کا حقیقی بھائی چارہ قابل دید ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: اربعین حسینی کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس ایس این این چینل کی جانب سے مولانا سید شمشاد حسین اترولوی کی صدارت میں برگزار کی گئی ۔  کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے امریکہ سے […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری فائر بریگیٹ میں سول ڈفنس اور ہوم گارڈز نے مشترکہ طور پر منایا یوم آزادی

ممبئی: (انصاری حنان) یومِ آزادی کا جشن  ہر سال 15 اگست کو ملک کے کونے کونے میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے اسی طرح اس سال بھی ملک بھر کے سرکاری محکموں، تعلیمی مراکز، سماجی تنظیموں اور رہائشی سوسائٹیوں میں جشن آزادی منایا گیا، اس جشن کو لے کر ہم وطنوں […]

Continue Reading

بقیع کی تحریک میں شعرائے کرام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

جان کی بازی لگا اے جانثار فاطمہ:- چاہتا ہے گر ہو تعمیر مزار فاطمہ۔ ڈاکٹر شعور اعظمی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے ادیب عصر جناب شعور اعظمی کی صدارت میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں ہندوستان ، امریکہ ، کینیڈا اور جرمنی کے معتبر شعرا نے امام زین العابدین […]

Continue Reading

میزائل مین، بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی نویں برسی پر کتابیں پڑھ کر یاد کیا گیا

اورنگ آباد 27 جولائی حنان انصاری (ایجنسی): ہندوستان کے مقبول سابق صدر جمہوریہ ہند، بھارت رتن میزائل مین ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی نویں برسی اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام محلہ چلڈرن لائبریری بائیجی پورہ گلی نمبر 20 میں ان کی اور ان زندگی پر لکھیں گئی کتابوں کا مطالعہ […]

Continue Reading

ماہم درگاہ میں یو. بی. ٹی. ایم. ایل. سی امباداس دانوے نے دی حاضری

حنان انصاری : مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں حزب اختلاف لیڈر امباداس دانوے نے حضرت مخدوم شاہ بابا کے آستانے کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے ماہم درگاہ اور حاجی علی درگاہ کے منیجنگ ٹرسٹی جناب سہیل کھنڈوانی کے ساتھ بھی اہم بات چیت کی، گفتگو کے دوران موصوف کے ساتھ دیگر […]

Continue Reading

امام حسین علیہ السّلام کا پیغام دنیا تک پہنچائیں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

فرش عزا پر گٹکا، پان، تمباکو کھانا مجلس کی توہین ہے۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: ماہ محرم الحرام کی آمد پر ایس این این چینل کی جانب سے مفسر قران ، عالم ربانی جناب مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی کی صدارت میں زوم کے ذریعے استقبال عزا کے موضوع پر ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد […]

Continue Reading

ازقلم:محمد اسامہ قاسمی سیتامڑھی -:مقاصدِقربانی اور معیارِقبولیت:- مومن کی پوری زندگی اعلیٰ و ارفع مقاصد کے حصول کی تگ و دو سے عبارت ہے اسلام نے ان مقاصد کی تکمیل کےشرعی اصول وضع کئے تاکہ انسان بطریق احسن اپنے مقاصد میں کامیابی سے ہمکنار ہو سکے۔            قربانی ایک عظیم الشان عمل ہے اس کا مقصد […]

Continue Reading