ٹی وی شو شریماد رامائن کی سیتا اداکارہ پراچی بنسل کی پہلی فلم "دی لوسٹ گرل” کا ٹریلر لانچ، ہدایت کار آدتیہ رانولیا کی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئ ( نوشین قریشی/ حنان انصاری ) اداکارہ پراچی بنسل، جو ٹی وی سیریل شریماد رامائن میں سیتا کا کردار ادا کر رہی ہیں، اب مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر آدتیہ رانولیا کی سچے واقعات پر مبنی فلم "دی لوسٹ گرل” میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ممبئی کے ریڈ بلب اسٹوڈیو میں جب […]

Continue Reading

بھیونڈی میں پاور لوم کارخانے  کی چھت اور دیوار گرنے سے تین مزدور زخمی

بھیونڈی:(سید نقی حسن) بھیونڈی شہر کے فنڈولے نگر علاقے میں پیر کی  صبح ایک لوم کارخانے کی چھت اور دیوار گرنے سے پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تین مزدور زخمی ہو گئے۔اس حادثہ میں ایک مزدور کی حالت نازک ہے اور اسے علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے تیاریاں مکمل ،20 مئی کو پولنگ 4 جون کو ووٹوں کی گنتی

بھیونڈی : ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے سب ڈویژنل آفس میں جمعرات کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رتے ہوئے الیکشن ریٹرننگ آفیسر سنجے جادھو نے کہا کہ بھیونڈی لوک سبھا انتخابات کے لیے سرکاری انتظامی نظام  پوری طرح تیار ہے، لوک سبھا انتخابات کے لیے  54 بھراری ٹیمیں ضابطہ اخلاق […]

Continue Reading

بھیونڈی کی ٹیچر سے  ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ

بھیونڈی ( سید نقی حسن) بھیونڈی شہر میں ایک خاتون ٹیچر ارونا داسو نالہ (عمر: 49، )کے ساتھ آن لائن فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔خاتون ٹیچر کو ایک نا معلوم شخص نے کال کر  بینک سے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تقریباً ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ کیا ہیں ۔اس سلسلے […]

Continue Reading

بند گھر کا تالا توڑ کر 11 لاکھ 65 ہزار کے زیورات کی لوٹ

بھیونڈی ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے دوے انجور گاؤں کے ایک گھر کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔پولیس سے ملی معلومات کے مطابق بروڑی انجور گاؤں کے مکین بپن سریش بھوئر نے نار پولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی […]

Continue Reading

امام حسين کی قربانی انسانیت کی بقا کے لیے ۔ مولانا اسلم رضوی

پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب حسین ڈے کا انعقاد مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔آفتاب شریعت مولانا کلب جواد صاحب اس جشن کے میہمان خصوصی […]

Continue Reading

جوگیشوری میں تیار چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

ممبئی۔ (حنان انصاری) اندھیری ورسووا اسمبلی کی ایم ایل اے ڈاکٹر بھارتی تائی لاویکر کی کوششوں سے اندھیری کے ویرا دیسائی روڈ پر چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کا شاندار افتتاح کیا گیا  یہ افتتاح بی جے پی ممبئی کے صدر اور ایم ایل نے کیاایڈوکیٹ آشیش شیلار کے ہاتھوں عمل میں آیا، افتتاح کے […]

Continue Reading

جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی جانگداز رحلت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک عالمی کانفرنس بزرگ عالم دین مولانا سید شمشاد حسین […]

Continue Reading

فلم "میں اٹل ہوں” کے ذریعہ حکمراں جماعت آئندہ ہونے والے انتخابات کی تشہیر کر تی نظر آرہی ہے

۔ ممبئی :فلم "میں اٹل ہوں” ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی تعلیمی اور سیاسی زندگی پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار یعنی اٹل بہاری کا کردار مایاناز اداکار پنکج ترپاٹھی نے بخوبی ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اٹل بہاری کے سیاسی دور کے بہت سے سیاستدانوں کو ہو بہو […]

Continue Reading

اقلیتوں کو جو حقوق بھارت سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے :مولانا اسلم رضوی

ممبئی : شیعہ سماج کے ابھرتے ہوے سیاسی و سماجی لیڈر جناب افضل داودانی نے مہاراشٹرا کے علما اور مہاراشٹرا سرکار کے ایک اہم ڈیلی گیشن کی مشترکہ میٹینگ بلائی ۔ اس میٹینگ کا ایجنڈا یہ تھا کہ شیعوں کو ان کے وہ حقوق جو بھارت سرکار یا صوبائی سرکاریں اقلیتوں کو دیتی ہیں وہ […]

Continue Reading