بھیونڈی ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے دوے انجور گاؤں کے ایک گھر کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔پولیس سے ملی معلومات کے مطابق بروڑی انجور گاؤں کے مکین بپن سریش بھوئر نے نار پولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہیں کے کسی نا معلوم شخص نے گھر کا تالا توڑ کر گھر کے دو بیڈ روم میں الماری کا تالا توڑ کر 11 لاکھ 65 ہزار روپئے کے سونے چاندی کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گیا ہیں ۔سریش کی شکایت پر نار پولی پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی 380،454،457، کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہیں پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔