بند گھر کا تالا توڑ کر 11 لاکھ 65 ہزار کے زیورات کی لوٹ

بھیونڈی ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے دوے انجور گاؤں کے ایک گھر کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔پولیس سے ملی معلومات کے مطابق بروڑی انجور گاؤں کے مکین بپن سریش بھوئر نے نار پولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی […]

Continue Reading

ممبئی ناسک ہائی وے پر ایچ پی گیس سے بھرے ٹینکر میں لگی آگ، ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا

بھیونڈی۔(سید نقی حسن) بھیونڈی-تھانے بائی پاس کے قریب واقع سونالے گاؤں کی حدود میں ناسک سے ممبئی کی طرف گیس سے بھرے ٹینکر کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے کے بعد ڈرائیور نے ٹینکر کو ایک سنسان سڑک کے کنارے کھڑا کر دیا اور آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ واقعہ […]

Continue Reading

بھیونڈی : ٹورینٹ پاور کی جانب سے دو روزہ میگا کسٹمر سروس کیمپ کا انعقاد

بھیونڈی کے بجلی صارفین کے جملہ مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹورینٹ پاور لمیٹڈ نے بھیونڈی کے گوپال نگر میں واقع پائیدار ہال میں دو روزه میگا کسٹمر سروس کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 02 ستمبر 2023 سنچر اور 03 ستمبر 2023 (اتوار) کو صبح 00:10 بجے سے شام 00:5 بجے تک […]

Continue Reading

یوم آزادی کے موقع پر رکن اسمبلی رئیس شیخ کی جانب سے مفت آنکھوں کی جانچ اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھیونڈی: یوم آزادی کے موقع پر بھیونڈی مشرقی حلقہ اسمبلی کے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس قاسم شیخ کی جانب سے 13 اگست 2023 اتوار کے روز ممبئی کے سیفی ہاسپٹل کے ڈاکٹر کے ذریعے بھیونڈی کی عوام کے لئے موتیا بند ، اسکیننگ اور رجسٹریشن کیمپ کے انعقاد کے ساتھ ہی 15 اگست […]

Continue Reading

بھیونڈی:لفٹ گرنے سے مزدور کی موت،۴؍افراد کیخلاف معاملہ درج

یہاں انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب کارخانوں، گوداموں،عمارتوں اور زیر تعمیر عمارتوں میں لگائی گئی لفٹ جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ۱۰؍ دنوں میں ۲؍ لفٹ گرنے سے ۳؍ مزدور جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مرمت نہ ہونے اور اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے لفٹ ٹوٹنے کے حادثات […]

Continue Reading