الہ آباد یونیورسٹی میں طلباء اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم

پریاگ راج: اتر پردیش کے پریاگ راج میں پیر کو الہ آباد یونیورسٹی کیمپس میں داخلے پر سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھگڑے کے بعد طلباء نے پرتشدد ہو کر دو بائک کو آگ لگا دی۔ پولیس کمشنر رامیت شرما نے کہا کہ مشتعل طلباء نے دو بائک کو آگ لگا دی تھی جس پر فائر […]

Continue Reading

کرناٹک : ٹیچر بنا شیطان! 10 سال کی طالبہ کو چھت سے پھینکا نیچے، ہوئی موت، ماں کو بھی مارا

بنگلورو: کرناٹک میں ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر کے ذریعہ پٹائی اور پہلی منزل کی بالکنی سے نیچے پھینکے جانے سے 10 سال کی طالبہ کی موت ہوگئی ۔ پولیس نے اس واقعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم ٹیچر کی شناخت متھپپا کے طور پر ہوئی ہے ، جس کو گرفتار کرلیا گیا ہے […]

Continue Reading

اسدالدین اویسی نے کہا-فوج بہادر لیکن حکومت کمزور، ایل او سی کی صورتحال پر پارلیمنٹ میں ہو بحث

اروناچل پردیش کے توانگ علاقے میں ہوئی جھڑپ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے حقیقی کنٹرول لائن(ایل اے سی) پر ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان ہوئی جھڑپ کو لے کر مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔ اسدالدین اویسی نے […]

Continue Reading

ایک اور ٹیچر نے لیکچر میں مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ دیا

جے پور: راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتہ کرناٹک میں ایک ٹیچر نے کلاس میں طلبا سے تعارف کرنے کے دوران ایک […]

Continue Reading

الیکشن میں خواتین کو ٹکٹ دینا اسلام کے خلاف

گاندھی نگر : احمد آباد گجرات کی جامع مسجد کے شاہی امام نے اتوار کو کہا کہ انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ دینا اسلام کے خلاف بغاوت اور مذہب کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے موقع پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے شاہی امام شبیر […]

Continue Reading

گجرات الیکشن: کھڑگے اور راہل گاندھی نے کی گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات کے لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس لیڈر نے گجرات کے نوجوانوں، خواتین، مردوں اور بزرگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس کو ووٹ دیں اور پارٹی کے اقتدار میں آنے پر تمام […]

Continue Reading

یوم آئن کی تقریب میں بولے پی ایم مودی، آج دنیا ہندوستان کو امیدوں سے دیکھ رہی ہے

آج یوم آئین ہے اور اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی PM Narendra Modi نے ہفتہ کو پارلیمنٹ میں آج یوم آئین کی تقریبات میں شرکت کی۔ پی ایم مودی نے اس موقع پر ای کورٹس پروجیکٹ کے تحت کئی اقدامات کا آغاز کیا، جن میں ‘ورچوئل جسٹس کلاک’، ‘جسٹس موبائل ایپ 2.0’، ڈیجیٹل […]

Continue Reading

مسلم شادیاں پاکسو قانون سے باہر نہیں، نابالغ سے جسمانی تعلقات جرم : کیرل ہائی کورٹ کا فیصلہ

کیرل ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ پرسنل لا کے تحت مسلمانوں کی شادی کو پاکسو ایکٹ کے دائرے سے باہر نہیں کیا گیا ہے۔ جسٹس بیچو کورین تھامس نے کہا کہ اگر شادی میں ایک فریق نابالغ ہے، تو شادی کی درستگی سے قطع نظر پاکسو ایکٹ کے تحت جرم لاگو ہوں گے۔ […]

Continue Reading

مودی جی ہر سال دو کروڑملازمتیں دینے کے وعدے کا کیا ہوا؟: راہل گاندھی نے اٹھایا سوال

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے ملک کے نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد 8 سال ہوگئے لیکن انہوں نے نوکریاں تو نہیں دیں بلکہ غلط طریقے سے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کر کے کاروباری صنعت کو بند کر کے […]

Continue Reading

کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کے نشانے پر میڈیا، دھمکی ملنے کے بعد 5 مقامی صحافیوں نے استعفیٰ کا کیا اعلان

کشمیر میں ایک مقامی اخبار کے لیے کام کرنے والے 5 صحافیوں نے سوشل میڈیا پر دہشت گردانہ دھمکی ملنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ دہشت گردوں نے حال ہی میں ایک درجن سے زائد صحافیوں کی فہرست جاری کی تھی جن پر سیکورٹی ایجنسیوں کے لیے کام کرنے کا الزام عائد […]

Continue Reading