7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا

غازی آباد : اتر پردیش میں 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ میڈیا کے مطابق 23 سالہ حاملہ خاتون چند ماہ قبل روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہوگئی تھی جو گزشتہ 7 ماہ سے اسپتال میں بے ہوش ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کو اسکوٹر پر حادثہ پیش آیا […]

Continue Reading

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہوں گے اگلے چیف جسٹس آف انڈیا، صدر جمہوریہ نے وزارتِ قانون کی سفارش پر لگائی مہر

ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون کے ذریعہ سفارش کردہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام پر صدر جمہوریہ نے مہر لگا دی ہے۔ یعنی جسٹس یو یو للت کی مدت کار ختم ہونے کے بعد جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ 50ویں چیف جسٹس آف انڈیا […]

Continue Reading

کانگریس صدر کے الیکشن میں 96 فیصد پولنگ

کانگریس صدر کے عہدہ کیلئے ووٹنگ پیر کی شام 4 بجے ملک میں ایک ساتھ ختم ہو گئی۔ پارٹی کی 137 سالہ تاریخ میں چھٹی بار اور 1998 ء کے بعد پہلی مرتبہ صدر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔سونیا گاندھی، منموہن سنگھ، راہول گاندھی اور اشوک گہلوٹ سمیت کئی سینئر قائدین نے ووٹ دیا۔ […]

Continue Reading

گیانواپی تنازعہ میں الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کیس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا

الہ آباد ہائی کورٹ میں انجمن انتظامات مسجد کمیٹی وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے 12 ستمبر کو دیے گئے فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ پہنچی ہے کہ آیا گیانواپی مسجد اور شرینگر گوری مندر کی عرضی قابل سماعت ہے یا نہیں۔ وارانسی کے ضلع جج کی طرف سے مسلم فریق کے اعتراض کو مسترد […]

Continue Reading

اسپائس جیٹ طیارے کی حیدرآباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ، ڈی جی سی اےنےجانچ کادیاحکم

گوا سے آنے والے اسپائس جیٹ کے طیارے نے بدھ کی رات حیدرآباد ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی جب کیبن میں دھواں دیکھا گیا۔ ہوابازی کے ریگولیٹر ڈی جی سی اے اس واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا اور مسافر ایمرجنسی ایگزٹ کے ذریعے اتر گئے۔ ڈی جی سی […]

Continue Reading

یوپی میں شدید بارشوں سے تباہی: اٹاوہ میں دیوار گرنے کے دو واقعات، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

اٹاوہ: اتر پردیش کے اٹاوہ ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹے میں شدید بارش کے درمیان دیر رات مکان اور دیوار گرنے کے دو مختلف واقعات میں چار معصوم بچوں جبکہ دیگر واقعہ میں ایک جوڑے کی موت ہو گئی۔ اٹاوہ کے ضلع مجسٹریٹ اونیش رائے نے جمعرات کی صبح ان دو واقعات میں 6 لوگوں […]

Continue Reading

کرناٹک میں حجاب پر پابندی نہیں، صرف یونیفارم پہننے کا دیا حکم، سپریم کورٹ میں حکومت کا جواب

نئی دہلی: کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بینچ معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بدھ کو بھی اس معاملے پر عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کرناٹک حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ […]

Continue Reading

ٹیرر فنڈنگ کو لے کرNIAکی بڑی کارروائی،10ریاستوں میں چھاپے،پی ایف آئی کے100 سےزیادہ لوگ گرفتار

این آئی اے(NIA) کی ٹیم پورے ملک بھر میں چھاپے ماررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کیرل میں قریب 50 مقامات پر این آئی اے کی چھاپے ماری جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے باقی ریاستوں میں بھی ریڈ ڈالی گئی ہے۔ یہ پوری کارروائی پی ایف آئی (PFI) سے جڑے ٹیرر فنڈنگ معاملے […]

Continue Reading

مانسون کے دوران 7 ریاستوں میں اوسط سے کم بارش، چاول کی پیداوار میں گراوٹ کا خدشہ

نئی دہلی: رواں سال مانسون کے دوران 7 ریاستوں میں اوسط سے کم بارش درج کی گئی ہے جس کا اثر فصلوں کی پیداوار پو پڑگے گا۔ یوپی میں ہی 37 فیصد کم بارش درج کی گئی ہے، جو خریف فصلوں کو متاثر کرے گی۔ رواں سال چاول کی پیداوار میں کمی ہونے کا خدشہ […]

Continue Reading

کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد 17 ہزار طالبات متاثر

حجاب پہننے کو لے کر اٹھائے گئے معاملے میں کل سپریم کورٹ میں ایک اہم سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں حجاب پر پابندی کی سماعت کے دوران مسلم درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل حذیفہ احمدی نے پی یو سی ایل تنظیم کی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ احمدی نے اس بنیاد پر […]

Continue Reading