لکھیم پور کھیری: دلت بہنوں کے قتل معاملہ میں 6 افراد گرفتار، ایک ملزم کو انکاؤنٹر میں پکڑا گیا

لکھیم پور کھیری: یوپی کے لکھیم پور کھیری میں دو دلت بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد ہونے کے معاملہ میں پولیس نے 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرسن کے دوران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پہلے لڑکیوں سے دوستی کی اور پھر عصمت دری […]

Continue Reading

ان لوگوں سے تحفظ کی توقع نہیں کی جا سکتی جو عصمت دری کرنے والوں کو رہا کراتے ہیں: راہل گاندھی

لکھیم پور کھیری واقعہ پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ”لکھیم پور میں دو نابالغ دلت بہنوں کا دن دیہاڑے اغوا کے بعد قتل ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے۔عصمت دری کرنے والوں کو رہا کرانے اور ان کی عزت کرنے والوں سے خواتین […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن کی فرضی سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی، 86 کو فہرست سے ہٹا دیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اہم کارروائی انجام دیتے ہوئے 86 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کو اپنی فہرست سے ہٹا دیا ہے، جبکہ 253 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ جماعتوں کو غیر فعال قرار دیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان جماعتوں نے 2014 سے اب تک نہ تو کوئی […]

Continue Reading

گجرات میں 200کروڑ کے ڈرگس کے ساتھ 6 پاکستانی شہری گرفتار

نئی دہلی. اس وقت کی سب سے بڑی خبر گجرات سے آ رہی ہے۔ چھ پاکستانی شہریوں کو تقریباً 200 کروڑ روپے کی منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق اے ٹی ایس حکام نے کھیپ کی برآمدگی کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فی الحال تمام گرفتار […]

Continue Reading

کشمیر :محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں پر پابندی، سری نگر میں دفعہ 144 نافذ

جموں و کشمیر  کے مرکز سری نگر میں 8 محرم  الحرام سے سکیورٹی  کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور کئی علاقوں میں تو کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں اور اس قسم کے اقدامات کا مقصد محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کو روکنا ہے، جبکہ سول لائنز کے ساتھ ساتھ پائین شہر کے بیشتر حصوں میں […]

Continue Reading

نیپال میں شدید بارش، بہار،مشرقی یوپی میں سیلاب کا خطرہ

کشی نگر: نیپال میں شدید بارش کے سبب بہار اور مشرقی یوپی کے کچھ اضلاع میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیپال کی جانب سے ندیوں میں پانی زیادہ آنے کے سبب سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ادھر کشی نگر میں مسلسل موسلا دھار بارش اور نیپال کی طرف سے پانی چھوڑے جانے […]

Continue Reading

ہندوستان میں اب چاول پر پڑے گی مہنگائی کی مار، قیمت میں اضافہ کا اندیشہ

دنیا کے بازاروں میں چاول کی کمی مہنگائی کو مزید بڑھانے کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ اس بحران کی وجہ ہے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں کم بارش کے سبب دھان کی بوائی میں کمی۔ ملک میں گزشتہ تین سالوں میں دھان کی زراعت کا بوائی علاقہ سب سے کم ہو گیا ہے۔ دراصل […]

Continue Reading

آسام میں القاعدہ سے تعلق کا الزام، 8افرادگرفتار

گوہاٹی: شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک بڑے کریک ڈاؤن میں 11 افراد کو عالمی دہشت گرد تنظیم سے مبینہ تعلق کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ان افراد کے دہشت گرد تنظیم اے کیو آئی ایس اور بنگلہ دیش کی انصار اللہ بنگلہ ٹیم (اے بی ٹی) کے ساتھ مبینہ روابط سامنے […]

Continue Reading

سنجے سنگھ کے بعد عام آدمی پارٹی ایم پی سشیل گپتا اور سندیپ پاٹھک راجیہ سبھا سے معطل، ہنگامہ پر کارروائی

عام آدمی پارٹی کے تین ممبران پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ میں عام آدمی پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک اور سشیل گپتا بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ آزاد رکن اسمبلی اجیت کمار بھویان کے خلاف بھی معطلی کی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے […]

Continue Reading

ملک کے طول و عرض میں بارش، سیلاب اور اموات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: ملک کی بیشتر ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، سکم، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیرالا، کرناٹک، دہلی اور ہریانہ میں ہلکی بارش […]

Continue Reading