سنجے سنگھ کے بعد عام آدمی پارٹی ایم پی سشیل گپتا اور سندیپ پاٹھک راجیہ سبھا سے معطل، ہنگامہ پر کارروائی

عام آدمی پارٹی کے تین ممبران پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ میں عام آدمی پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک اور سشیل گپتا بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ آزاد رکن اسمبلی اجیت کمار بھویان کے خلاف بھی معطلی کی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے […]

Continue Reading

ملک کے طول و عرض میں بارش، سیلاب اور اموات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: ملک کی بیشتر ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، سکم، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیرالا، کرناٹک، دہلی اور ہریانہ میں ہلکی بارش […]

Continue Reading

Interfaith Conference in Lucknow : ‘حسینیت ظلم کو ختم کرتی ہے’

بانیٔ تنظیم المکاتب ہال میں سہ روزہ انٹرفیتھ کانفرنس میں تیسرے دن کے جلسے ، سکریٹری ادارہ تنظیم المکاتب مولانا سید صفی حیدر زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوئے۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا اور نظامت کے فرائض مولانا اعجاز حسین نے انجام دئے۔Interfaith Conference in Lucknow لکھنؤ۔ ”کربلا مظلوم کی حمایت […]

Continue Reading

سونیا گاندھی آج پھر ای ڈی دفتر میں درج کرائیں گی بیان، عوامی مسائل پر کانگریس کا ستیہ گرہ جاری

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی آج لگاتار دوسری مرتبہ ای ڈی کے دفتر میں پہنچ کر اپنا بیان درج کرائیں گی۔ نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں سونیا گاندھی آج تیسری مرتبہ ای ڈی دفتر میں پیش ہونے جا رہی ہیں۔ ادھر، عوام کو درپیش مختلف مسائل کو لے کر کانگریس پارٹی کا ملک گیر ستیہ […]

Continue Reading

مہنگائی کے خلاف احتجاج پر4 ؍ ایم پی معطل

مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوک سبھا میں پلے کارڈ لہرانے پر پیر کو سخت کارروائی کرتے ہوئے کانگریس کے ۴؍ اراکین کوموجودہ اجلاس کی بقیہ میعاد کیلئے معطل کر دیا۔ کانگریس نے اسے ملک کی جمہوریت پر بدنما داغ قرار دیا ہے جبکہ حکومت نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے معطل کئے […]

Continue Reading

کون ہوگا ملک کا15واں صدر: مرمو یا یشونت سنہا؟ آج پارلیمنٹ میں ووٹوں کی گنتی

سب کی نظریں آج ملک کی راجدھانی دلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب مرکوز ہیں – جہاں پر ملک کے صدر جمہوریہ کی کرسی کافیصلہ ہونا ہے – صدارتی چناؤ کے پولنگ کے بعد آج ان نوٹوں کی گنتی ہو گی -ہندوستان اپنے 15ویں صدر سے جمعرات (21 جولائی 2022) کو ملاقات کرنے کے لیے […]

Continue Reading

محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے، یوگی آدتیہ ناتھ

محرم الحرام کے سلسلے میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مولانا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے واضح الفاظ میں کہا کہ محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے۔ […]

Continue Reading

محمد زبیر رہا، یوگی سرکار کی سخت سرزنش، مقدمے دہلی منتقل

سپریم کورٹ نےکہا کہ آلٹ نیوز کے شریک بانی کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ، ایس آئی ٹی تحلیل، ٹویٹ پر پابندی کی اپیل بھی مسترد حقائق کو منظر عام پر لانے اور نفرت پھیلانے والوں کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں ۲۳؍ دنوں تک قید میں رہنے کے بعد بدھ […]

Continue Reading

سپریم کورٹ گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامند

سپریم کورٹ بنارس کے کاشی وشوناتھ مندر سے متصل واقع گیان واپی مسجد کمپلیکس میں مبینہ طور پر پائے جانے والے "شیولنگ” کی پوجا کرنے کی اجازت طلب کرنے کی عرضی پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس این۔ وی رمن کی سربراہی والی بنچ نے پیر کے روز خصوصی ذکر کے دوران ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین […]

Continue Reading

صدارتی انتخابات میں 99 فیصد سے زائد ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی جمعرات کو ہوگی

ملک کے 15ویں صدرجمہوریہ کے انتخاب کے لیے پیر کے روز نئی دہلی اور قانون ساز اسمبلی والی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 99 فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔ ریاستوں سے بیلٹ باکس آج رات سخت سکیورٹی کے درمیان دہلی پہنچنا شروع ہو جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی […]

Continue Reading