مہاراشٹر میں آج بھاری بارش، چار اضلاع میں اورنج الرٹ جاری
ممبئی: مہاراشٹر میں بارش نے ایک بار پھر رفتار پکڑ لی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ممبئی اور پونے سمیت ریاست کے کئی حصوں میں لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ آج (15 ستمبر) پورے دن ریاست بھر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]
Continue Reading