جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی مظلومیت کو شعرائے کرام اشعار کے ذریعے دنیا تک پہنچائیں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

نظم کے ذریعے جو پیغام پہنچایا جاتا ہے وہ زیادہ موثر ہوتا ہے ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: زوم کے ذریعے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وفات کی مناسبت سے اردو زبان کے مشہور و معروف شعرائے کرام کے ساتھ ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس و مسالمہ مفسر […]

Continue Reading

بقیع کے روضوں کا انہدام ناقابل معافی گناہ ۔ مولانا عبید اللہ خان اعظمی

بقیع کی تعمیر کا احتجاج ، ظالم کے چہرے سے نقاب الٹ دیتا ہے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کرنے کے لیے عالم جلیل القدر عالی جناب مولانا سید احتشام عباس زیدی کی صدارت میں برگزار […]

Continue Reading

ممبرا میں جلوسِ فاطمیہ کا کامیاب انعقاد:سیدہ فاطمہؑ کی خاموش تدفین،تاریخ کا وہ سوال جو آج بھی امت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے، مولانا سید محمود حسن رضوی

ممبئ:ممبرا میں 23 نومبر 2025، بروز اتوار انجمن پرچمِ عباس کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جلوسِ فاطمیہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔ عزادارانِ اہلبیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے حضرت فاطمہ زہراؑ کی مظلومیت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جلوس کے آغاز سے قبل مجلس کا اہتمام کیا گیا، جسے […]

Continue Reading

پوری دنیا میں فلسطین کے مظلوموں کی حمایت نے یہ ثابت کر دیا کہ انسانیت زندہ ہے ۔ آیت اللہ سید حمید الحسن ، لکھنؤ

فلسطین کے مظلوموں کی حمایت ،  سیاسی نہیں مذہبی و انسانی بنیاد پر ہے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ، امریکہ ممبئی: زوم کے ذریعے ایس این این چینل کی جانب سے "فریاد فلسطین” کے عنوان پر حضرت آیت اللہ سید حمید الحسن صاحب کی صدارت میں ایک زبردست اور کامیاب کانفرنس برگزار کی گئی […]

Continue Reading

نبی کریم ص عالم انسانیت کی ہدایت کے لیے آئے تھے ۔ مولانا اسلم رضوی

اسلام ھمیشہ امن اور شانتی کی بات کرتا ہے ۔ سوامی وشواسانند نیپال ممبئی: ایس این این چینل کی جانب سے مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں زوم کے ذریعے ایک بین المذاھب "عظمت مصطفیٰ ” کانفرنس منعقد کی گئی ۔  کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے شہر پونا سے مولانا اسلم رضوی نے عظمت مصطفیٰ […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں آج بھاری بارش، چار اضلاع میں اورنج الرٹ جاری

ممبئی: مہاراشٹر میں بارش نے ایک بار پھر رفتار پکڑ لی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ممبئی اور پونے سمیت ریاست کے کئی حصوں میں لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے۔ آج (15 ستمبر) پورے دن ریاست بھر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

ممبرا پولیس کی بڑی کامیابی: نقلی چابی سے گھر میں چوری کرنے والی خاتون گرفتار، 24 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

(سید نقی حسن) ممبرا پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا ہے جو نقلی چابی کے ذریعے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دیتی تھی۔ گرفتار ہونے والی خاتون کا نام سانیہ شارق ویگ (29 سال، رہائشی تلو جا، نوی ممبئی) بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضے سے 35 […]

Continue Reading

علما بقیع کی تحریک کو دنیا تک پہنچائیں ۔ آیت اللہ سید حمید الحسن ۔ لکھنؤ

انگلش کیلینڈر کے حساب سے بقیع کے انہدام کو سو سال مکمل ہو رہے ہیں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ۔ امریکہ ممبئی :  زوم کے ذریعے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی جانگداز شہادت پر البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے عالم جلیل […]

Continue Reading

جب تک روضہ تعمیر نہ ہو جائے بقیع کی تحریک جاری رہے گی ۔ مولانا احمد رضا حسینی ، کینیڈا

امام زین العابدین ع صرف کربلا میں بیمار تھے ۔ مولانا شمشاد حسین رضوی  ، ناروے      ممبئی: زوم کے ذریعے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی جانگداز شہادت پر بقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے ایک انٹرنیشنل کانفرنس بزرگ عالم دین ، استاد الاساتذہ مولانا سید شمشاد حسین رضوی (ناروے) کی صدارت میں […]

Continue Reading

ہر انصاف پسند بقیع کی تحریک میں شامل ہو ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی ، شکاگو امریکہ

ہم سب کی آرزو ہے کہ بقیع میں خوبصورت روضہ تعمیر ہو۔ علامہ ذوالقدر رضوی ۔ لندن انگلینڈ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی جانگداز اور دلدوز شہادت کی مناسبت سے البقیع آرگنائزیشن شکاگو کی جانب سے زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس بزرگ عالم دین علامہ سید ذوالقدر رضوی کی صدارت میں برگزار […]

Continue Reading