ایشیا کپ 2025: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، سوریا کمار یادو نے جیت فوج کے نام کی
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے اُس میچ کا نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کا دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بھارتی ٹیم کے آگے پاکستان مکمل طور پر بے بس نظر آیا۔ پہلے گیندبازی اور پھر بیٹنگ […]
Continue Reading