قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا، ساتھ […]

Continue Reading

روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات” کا آغاز

:مزارات، قوم کی شناخت کو بڑھانے کا ذریعہ آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے 1402(ایرانی تاریخ) میں "مزارات” بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، بروز دوشنبہ مشہد کی رضوان گیلری میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دور […]

Continue Reading

روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے "ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن” کا پروگرام

اگرچہ قرآن کی تلاوت سننا ہر ایک کے لیے ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے، لیکن اچھی تلاوت کرنے والے اور اچھی آواز والے نوجوان قاریوں کی زبان سے اس ملکوتی آواز کو سننے کا لطف ہی کچھ اور ہے. وہ نوجوان قاری جنھوں نے اپنے دلوں کو اپنے یار(اللہ) کا گھر بنا لیا ہے اور اس […]

Continue Reading

امام رضا علیہ السلام کا حرم شب قدر کے اعمال کی انجام دہی میں غیر ایرانی زائرین کا میزبان

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر نے اردو اور عربی زبان زائرین کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں خصوصی طور پر ۱۹ویں،۲۱ویں اور ۲۳ویں شب قدر میں اعمال کے انعقاد کی اطلاع دی۔ آستان نیوز سے گفتگو میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری […]

Continue Reading

پابندی ختم ہونے کے بعد چین میں کورونا سے دو نئی ہلاکتوں کی تصدیق

چین نے کورونا سے متعلق پابندیاں اٹھانے کے چند ہفتوں بعد ہی وبا سے ہونے والی نئی اموات کی تصدیق کی ہے جس کے بعد کورونا کے دوبارہ ابھرنے پر نئی تشویش پائی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیر کے روز چین نے سرکاری سطح پر کورونا کے باعث ہونے […]

Continue Reading

موساد سے مبینہ روابط پر ایران میں چار افراد کو پھانسی

ایرانی میں چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران میڈیا کے مطابق چاروں افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے‘ اور ’اغوا‘ کے الزام میں سزا دی گئی تھی جس پر اتوار کو عمل درآمد کیا گیا ہے، ایران […]

Continue Reading

اسرائیل نے غزہ پٹی میں کئی مقامات پر کی بمباری ، مغربی کنارہ میں بڑھی کشیدگی

غزہ : فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے راکیٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے اتوار علی الصبح غزہ پٹی میں کئی مقامات پر ہوائی حملہ کیا ، جو مغربی کنارہ میں کشیدگی میں اضافہ کا اشارہ ہے ۔ اسرائیل کی فوج نے کہا کہ ہوائی حملوں میں ایک ہتھیار بنانے والے سینٹر اور […]

Continue Reading

ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر کیے فضائی حملے، کرد فورس نے کی تصدیق

ترکیہ کی جانب سے ہفتہ کو سیریا پر فضائی حملے کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ کرد فورس کے حوالے سے ملی اس خبر میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے بعد کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات فی الحال سامنے نہیں […]

Continue Reading

پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید

پولینڈ میں ایک نامعلوم میزائل حملے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ یوکرینی سرحد کے نزدیک پولینڈ کے پریزی ووڈو نامی دیہات میں روسی سمت سے ایک میزائل آکر گرا جس سے بہت بڑا دھماکہ ہوا اور دو افراد ہلاک ہو گئے۔ میزائل حملے کے بعد پولینڈ کے صدر نے نیشنل سیکورٹی کونسل […]

Continue Reading

سعودی عرب میں اسلام مخالف سرگرمیاں عروج پر شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منایا گیا

سعودی عرب میں گذشتہ سال کی طرح امسال بھی ھالووین کا شیطانی جشن منایا جارہا ہے جس میں سعودی جوانوں نے خوفناک میک اپ ، خون آلود لباس اور ڈراؤنے ماسک پہن کر ریاض کی سٹرکوں پر مارچ کیا۔ ھالووین مغربی ممالک میں منایا جانے والا ایک شیطانی جشن ہے جو 31اکتوبر کی رات کو […]

Continue Reading