کشمیر :محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں پر پابندی، سری نگر میں دفعہ 144 نافذ
جموں و کشمیر کے مرکز سری نگر میں 8 محرم الحرام سے سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور کئی علاقوں میں تو کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں اور اس قسم کے اقدامات کا مقصد محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کو روکنا ہے، جبکہ سول لائنز کے ساتھ ساتھ پائین شہر کے بیشتر حصوں میں […]
Continue Reading