میری علالت کے دوران تختہ پلٹ کی سازش رچی گئی:ادھو ٹھاکرے

شیوسینا کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ایک گفتگو میں یہ ایک چونکا دینے والا انکشاف کیاکہ ” جب میں اپنی ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل تھا، تب ہی باغیوں نے میری قیادت میں مہاوکاس اگھاڑی(ایم وی اے) حکومت کو گرانے کی سازش رچی تھی۔لیکن انہیں کامیابی […]

Continue Reading