جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی جانگداز رحلت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک عالمی کانفرنس بزرگ عالم دین مولانا سید شمشاد حسین […]

Continue Reading

فلم "میں اٹل ہوں” کے ذریعہ حکمراں جماعت آئندہ ہونے والے انتخابات کی تشہیر کر تی نظر آرہی ہے

۔ ممبئی :فلم "میں اٹل ہوں” ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی تعلیمی اور سیاسی زندگی پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار یعنی اٹل بہاری کا کردار مایاناز اداکار پنکج ترپاٹھی نے بخوبی ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اٹل بہاری کے سیاسی دور کے بہت سے سیاستدانوں کو ہو بہو […]

Continue Reading

اقلیتوں کو جو حقوق بھارت سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے :مولانا اسلم رضوی

ممبئی : شیعہ سماج کے ابھرتے ہوے سیاسی و سماجی لیڈر جناب افضل داودانی نے مہاراشٹرا کے علما اور مہاراشٹرا سرکار کے ایک اہم ڈیلی گیشن کی مشترکہ میٹینگ بلائی ۔ اس میٹینگ کا ایجنڈا یہ تھا کہ شیعوں کو ان کے وہ حقوق جو بھارت سرکار یا صوبائی سرکاریں اقلیتوں کو دیتی ہیں وہ […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری میں ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کو انکے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

ممبئی: (حنان انصاری) ممبئی کے اندھیری مشرق میں واقع جے بی نگرگرو ہرگوبند جی مارگ کے گرودوارا سری گرو نانک نگر میں ایکسپرٹ پیرا میدیکل انسٹیٹیوٹ ممبئی کی جانب سے الیکٹرو ہومیو پیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کی یومِ ولادت کی مناسبت سے انکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک سیمینار کا انعقاد […]

Continue Reading

کرما‌ن بم دھماکہ دشمن کی بزدلانہ و ناکام سازش:مولانا اسلم رضوی

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع مشہور شہر کرمان کے بزدلانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج شہر پونا پمپری میں نماز جمعہ کے خطبے میں مولانا اسلم رضوی نے فرمایا کہ اس دھماکے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ایران کے دشمن بزدل بھی ہیں اور ظالم بھی ہیں ۔ شہید […]

Continue Reading

ممبرا مہاراشٹرا میں عظمت فاطمہ زہرا س کے عنوان پر تاریخی کانفرنس کا انعقاد

۔ یہ کانفرنس اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد تھی ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی ۔ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا ، جعفری ویلفیر سوسائٹی ، وادی حسنین قبرستان کمیٹی ممبرا کی جانب سے اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس مولانا اسلم رضوی سر براہ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔ اس […]

Continue Reading

بقیع کی تعمیر تک تحریک جاری رہے گی ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

ایام عزائے فاطمیہ میں ہر جگہ جنت البقیع کو یاد کیا گیا ۔ مولانا آفتاب نقوی ممبئی ۔ زوم کے ذریعے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے شیعہ و سنی علما پر مشتمل ایک عظیم الشان و تاریخی کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت بنگلادیش کے بزرگ عالم دین مولانا آفتاب حسین نقوی نے […]

Continue Reading

حضرت زہرا (س) کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں، مولانا محمود حسن رضوی

آندھرا پردیش میں عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے پہلی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمود حسن رضوی نے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ زہرا (س) محافظہ ولایت کا نام ہے، اسی لئے شہزادی کونین (س) کو شہیدہ ولایت کہا جاتا ہے، لہذا […]

Continue Reading

آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر اہم بیان

جدوجہد کرنے والی فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر رسمی بیان کا ترجمہ؛ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِوصلى الله […]

Continue Reading

ممبئی ناسک ہائی وے پر ایچ پی گیس سے بھرے ٹینکر میں لگی آگ، ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا

بھیونڈی۔(سید نقی حسن) بھیونڈی-تھانے بائی پاس کے قریب واقع سونالے گاؤں کی حدود میں ناسک سے ممبئی کی طرف گیس سے بھرے ٹینکر کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے کے بعد ڈرائیور نے ٹینکر کو ایک سنسان سڑک کے کنارے کھڑا کر دیا اور آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ واقعہ […]

Continue Reading