امام خمینی ہر علم و فن میں انقلابی شخصیت کے حامل تھے ۔ آیت اللہ عقیل الغروی
امام خمینی محروم طبقات و مستضعفین کے حقیقی رہنما تھے ۔ آقای حسن محسنی فرد ممبئی : امام خمینی رح کی چھتیسویں برسی کے موقع پر مختلف ممالک کے علما ، خطبا اور شعرا نے شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی اور بیسویں صدی کے مرد آہن امام […]
Continue Reading