اے ٹی ایم کارڈ بدل کر شہریوں سے دھوکہ دہی کرنے والے دو افراد گرفتار

بھیونڈی:(سید نقی حسن) – بھیونڈی شہر میں گزشتہ چند مہینوں سے شہریوں کو اے ٹی ایم مشین سے رقم نکالنے کے دوران چالاکی سے دھوکہ دینے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اسی سلسلے میں، شہر کے باغ فردوس مسجد کے قریب واقع اے ٹی ایم میں رقم نکالنے کے لیے گئے ایک شخص کے […]

Continue Reading

بھیونڈی نیو نیشنل اردو ہائی اسکول میں دہم کے طلبہ کی الوداعی تقریب

بھیونڈی: نیونیشنل اردو ہائی اسکول میں بروز سنیچر 15 فروری 2025 کو مجلس الوداعی تقریب برائے دہم جماعت کا آغاز اللہ رب العزت کے کلام پاک سے ہوا۔دہم جماعت کے طلباء و طالبات نے حمد، نعت، الوداعی گیت، کی سعادت حاصل کی۔ اس تقریب میں اسکول کے بانی و سرپرست جناب ڈاکٹر نثار احمد انصاری […]

Continue Reading

نیو نیشنل ہائی اسکول کی ٹیچرشیخ صبیحہ کوغزل خوانی میں انعام

بھیونڈی: اساتذہ کو اپنی فنی صلاحیت کے اظہار کا بہترین موقع دیتے ہوئے گزشتہ جنوری 2025 کو شہر کے ہر دلعزیز ایم۔ ایل۔ اے جناب رئیس قاسم شیخ کی جانب سے جشن تعلیم کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کئی طرح کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ الحمدللہ *نیونیشنل اردوہائی اسکول* کی […]

Continue Reading

ایم سی اے نے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقادکیا,جاوید رضوی کو اعزاز سے نوازا گیا

ممبئی:ممبئی ایسو سی ایشن نے وانکھیڈے اسٹیڈیم کی پچاس سالہ جشن کا انعقاد ملک کے مردو خواتین کرکٹر کو اعزا ز سے نواز نے کے لئے ایک شاندا ر جشن کا انعقاد کیا۔اسٹیڈیم میں منعقدہ مذکورہ پروگرام میں مایہ  نازکرکٹروں نے شرکت کی۔جس میں سنیل گاوسکر بھی موجود تھے۔جنھوںنے 1974 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف وانکھیڈے اسٹیڈیم […]

Continue Reading

نیو نیشنل اردو اسکول میں جشن جمہوریہ  شایان شان منایا گیا

بھیونڈی: نیو نیشنل اردو اسکول میں 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایڈوکیٹ انصاری شاہ عالم صاحب( اسکول ہذا کے لیگل ایڈوائزر )کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی صبح ٹھیک 10 دس بجے ادا کی گئی۔ اسی وقت اسکول کے طلباء نے راشٹریہ گیت پیش کی۔ اور پھر اسی وقت حب الوطنی پر مبنی گیت […]

Continue Reading

رئیس ہائی اسکول بھیونڈی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے سنٹرل ٹیچر اہلیتی امتحان سی۔ٹیٹ۔مہاٹیٹ،پوتر پورٹل کے تعلق سے رہنمائی

بھیونڈی -اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار دلانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے رئیس ہائی اسکول بھیونڈی کی جانب سے سینٹرل ٹیچر ایلیجیبیلیٹی ٹیسٹ/ سی۔ ٹیٹ امتحان کی تیاری کرنے والے طلباء ، ڈی۔ایڈ۔، بی۔ایڈ۔ میں زیرتعلیم طلباء،کو سی ٹیٹ، مہاٹیٹ امتحان کی رہنمائی اور سی ٹیٹ، مہاٹیٹ امتحان کامیاب طلبہ کو […]

Continue Reading

آیت اللہ اعرافی کا پاراچنار سانحہ پر مذمتی بیان

؛پاکستانی حکومت شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے / تفرقہ پیدا کرنے والوں اور انتہا پسند گروہوں کو جرائم کی اجازت نہ دے حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پاراچنار کے مسلمانوں پر انتہا پسندوں کے ہاتھوں ہونے والے مظالم پر گہرے دکھ کا […]

Continue Reading

بھیونڈی:رکن پارلیمنٹ بالیا ماما نے مغربی اسمبلی حلقہ میں سماج وادی پارٹی کے مرکزی دفتر کاافتتاح کیا

’’میں کسی کو ہرانے نہیں بلکہ ریاض اعظمی کو کامیاب کرنے آیا ہوں“بالیا ماما بھیونڈی ( نامہ نگار) یہاں مغربی اسمبلی حلقہ میں مقامی رکن پارلیمنٹ  سریش مہاترے  بالیا ماما نے درگاہ دیوان شاہ پر سماج وادی پارٹی کا سینٹرل آفس کا افتتاح کیا۔بالیا ماما نے افس کاافتتاح کرتے ہوئے ریاض اعظمی کے  کامیابی کی […]

Continue Reading

بھیونڈی : سماج وادی پارٹی کے امیدوار ریاض اعظمی مغرب اسمبلی حلقہ سے انتخابی میدان میں

بھیونڈی ( نامہ نگار) : بھیونڈی مغرب اسمبلی حلقہ 136 سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ریاض اعظمی کو لیکر کی جانے والی تمام پیشن گوئی پوری طرح بے بنیاد ثابت ہوئی وہ انتخابی میدان میں پوری طاقت کے ساتھ اتر گئے ہیں. پیر شام پرچہ نامزدگی واپس لینے کی مدت ختم ہونے کے فوراً […]

Continue Reading

سماج وادی پارٹی کے امیدوار ریاض اعظمی نے ہزاروں کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کیا

بھیونڈی :مہاراشٹر میں قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگی کے آخری دن سماج وادی پارٹی کے امیدوار ریاض اعظمی نے بھیونڈی ویسٹ 136 اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ ریاض اعظمی نے پارٹی عہدیداروں، ہزاروں کارکنوں اور حامیوں کے ہمراہ  درگاہ دیوان شاہ بابا پر چادر چڑھا کر اپنے نامزدگی سفر کا […]

Continue Reading