بھیونڈی شہر میں عیدالاضحیٰ کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

شہر کے کئی مساجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ شہر بھر میں منائے گئے عارضی مذبحہ خانوں میں 5754 جانوروں کی دی گئی قربانی بھیونڈی ( شارف انصاری):- عیدالاضحیٰ جسے بقرعید بھی کہا جاتا ہے مسلمانوں کا مقدس تہوار ہے۔ اس موقع پر بھیونڈی میں جوش و خروش کا ماحول دیکھا گیا۔ ہفتہ کی […]

Continue Reading

امام خمینی ہر علم و فن میں انقلابی شخصیت کے حامل تھے ۔ آیت اللہ عقیل الغروی

امام خمینی محروم طبقات و مستضعفین کے حقیقی رہنما تھے ۔ آقای حسن محسنی فرد ممبئی :  امام خمینی رح کی چھتیسویں برسی کے موقع پر مختلف ممالک کے علما ، خطبا اور شعرا نے شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی اور بیسویں صدی کے مرد آہن امام […]

Continue Reading

شانتی نگر پولس نے بھیونڈی میں ڈکیتی کی تیاری کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، ایک فرار

۔ 2 دیسی ساختہ پستول 2 دیسی کٹہ، ایک بی ایم ڈبلیو کار سمیت 17 لاکھ 31 ہزار کا مال ضبط بھیونڈی :- بھیونڈی شانتی نگر پولس کی نائٹ پٹرولنگ ٹیم نے 5 ملزمان کو گرفتار کیا جو پلمبر گیراج میں کام کرتے ہیں اور شہر کے شاندار مارکیٹ علاقہ کے قریب ایک میدان میں […]

Continue Reading




1 جون کو بھیونڈی میں وقف ایکٹ 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا عوامی اجلاس

عوام سے ترنگا جھنڈا ہاتھوں میں لے کر جلسہ عام میں شامل ہونے کی اپیل۔ آئین میں تمام مذاہب کو مساوی حقوق حاصل ہیں، وقف میں مداخلت خلاف شریعت ہے۔ مفتی محمد حذیفہ قاسمی بھیونڈی: ( شارف انصاری ):- آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکم جون کو بھیونڈی میں وقف ایکٹ 2025 کے […]

Continue Reading

نامعلوم رکشہ ڈرائیور کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی

بھیونڈی: کون گاؤں ٹریفک آفس کے قریب 2 اپریل کی شام 6:15 بجے ایک نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے تیز رفتاری اور لاپروائی سے گاڑی چلاتے ہوئے ایم ایچ 05 ڈی زیڈ 8489 نمبر کی رکشہ کو زوردار ٹکر مار دی۔رکشہ میں سوار شکشا اجے پانڈے (32)، رہائشی الہاس نگر، حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں، […]

Continue Reading

کاروباری شخص سے مار پیٹ اور قتل کی دھمکی، ملزم فرار

بھیونڈی: داپوڑہ میں واقع ایک ویئر ہاؤس میں 2 اپریل کی دوپہر ایک کاروباری شخص کے ساتھ مار پیٹ اور سنگین دھمکیاں دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔متاثرہ شخص ہسمُکھ جگسی وسریا (58) نے پولیس میں درج شکایت میں بتایا کہ ملزم شام پاٹیل زبردستی ان کے دفتر میں گھس آیا اور بقایا رقم کو […]

Continue Reading

بیوی پر شوہر کا وحشیانہ حملہ، ملزم کی تلاش جاری

بھیونڈی: آر.ڈی. کمپنی کے قریب گُنجن ہوٹل کے پیچھے ایک خاتون پر اس کے شوہر نے وحشیانہ حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ 2 اپریل کی صبح 8:30 بجے پیش آیا، جب جوہرہ خاتون محمد اقبال رین (30) اپنے کام پر جا رہی تھیں۔اسی دوران ان کے شوہر محمد اقبال پالیکھا رین […]

Continue Reading

بھیونڈی: گودام میں چوری، 21.70 لاکھ روپے کے ڈیوڈرنٹ غائب

بھیونڈی: پورنا علاقے کے ارِہنت کمرشل کمپلیکس میں ایک بڑی چوری کا واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک گودام میں نقب لگا کر 21.70 لاکھ روپے مالیت کے فاگ برانڈ کے ڈیوڈرنٹ چرا لیے۔ یہ واقعہ 27 مارچ کی رات 9:06 بجے سے 28 مارچ کی رات 2:00 بجے کے درمیان پیش آیا۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی- کلیان میٹرو کا 5 کلومیٹر حصہ زیر زمین جائے گا، وزیر اعلیٰ فڑنویس کا اعلان

بھیونڈی: تھانے-بھیونڈی-کلیان میٹرو پروجیکٹ بازآبادکاری (ری ہیبیلیٹیشن) کی وجہ سے تاخیر کا شکار تھا، لیکن اب بھیونڈی سے کلیان تک 5 کلومیٹر کا حصہ زیر زمین (انڈر گراؤنڈ) کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ دیوندرا فڑنویس نے اسمبلی میں کیا۔ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے رئیس شیخ نے اسمبلی میں […]

Continue Reading

بھیونڈی رنگ روڈ کا کام دو مرحلوں میں مکمل ہوگا، کسانوں کو ملے گا مناسب معاوضہ

بھیونڈی میں 2017 سے رُکا ہوا رنگ روڈ پروجیکٹ اب دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ زمین کے حصول میں کسانوں کی مخالفت کم کرنے کے لیے انہیں مارکیٹ کے مطابق مناسب معاوضہ دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان مہاراشٹر کے وزیرِ صنعت اُدے سامنت نے اسمبلی میں کیا۔ سماجوادی پارٹی کے رکنِ […]

Continue Reading