بھیونڈی سے نوی ممبئی تک رکنِ پارلیمان بالیا ماما کی کار ریلی، ہزاروں شہریوں کی شمولیت

(سید نقی حسن) بھیونڈی: نوی ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو عوامی رہنما دی۔با۔ پاٹیل کا نام دینے کے مطالبے کے لیے بھیونڈی لوک سبھا حلقے کے رکنِ پارلیمان سریش مھاترے عرف بالیا ماما کی قیادت میں اتوار کے روز بھیونڈی سے نوی ممبئی تک ایک عظیم کار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس […]

Continue Reading

بھیونڈی: عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ 2481 گنیش مورتیوں کا وسرجن

(سید نقی حسن) بھیونڈی۔ اننت چتردشی کے موقع پر بھیونڈی شہر میں گنیش اتسو 2025 کا اختتام عقیدت اور پرجوش ماحول میں ہوا۔ اس دوران 2094 گھریلو اور 387 عوامی گنیش مورتیوں سمیت کل 2481 مورتیوں کا وسرجن کیا گیا۔ بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لئے 10 مصنوعی تالاب مہیا […]

Continue Reading

بھیونڈی: ڈائنگ کمپنی میں بھیانک آگ، 8 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو

(سید نقی حسن ) بھیونڈی شہر کے نارپولی علاقے میں واقع بالاجی ڈائنگ کمپنی میں جمعہ کی رات تقریباً ۱۰ بجے اچانک بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ کمپنی کی دو منزلہ عمارت پوری طرح شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور مقامی […]

Continue Reading

بھیونڈی میں گنیش وسرجن پر سخت حفاظتی انتظامات، ۸۰۰ کانسٹیبل، ۳ کمپنی ایس آر پی ایف اور ۲۰ ڈرون کیمرے تعینات

(سید نقی حسن )بھیونڈی :کل پورے ملک میں دھوم دھام کے ساتھ گنیش وسرجن کیا جائے گا۔ اگر بات کریں  بھیونڈی شہر کی تو یہاں گنیش وسرجن کے موقع پر پولیس انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ شہر میں تقریباً ۱۵۰ سرکاری اور قریب ۸ ہزار گھریلو گنیش مورتیوں کا وسرجن ہوگا۔ سیکورٹی کو […]

Continue Reading

10 ماہ سے فرار قتل کا ملزم  مدھیہ پردیش سے گرفتار، شانتی نگر پولیس کی بڑی کامیابی

(سید نقی حسن ) بھیونڈی : شانتی نگر پولیس نے ۱۰ ماہ سے فرار قتل کے ایک ملزم کو اتر پردیش اور مدھیہ پردیش سے مشترکہ کارروائی میں گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2024 کا ہے، جب یک طرفہ محبت میں ملزم نے ایک خاتون کا قتل کر دیا تھا۔ اس معاملے میں […]

Continue Reading

بھیونڈی ڈویلپمنٹ پلان پر تنازعہ،ویپاری و رہیواسی سنگھرش سمیتی کا الزام  ’یہ بلڈرز کا پلان ہے، شہر کا نہیں

(سید نقی حسن) بھیونڈی : بھیونڈی-نظام پور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ مجوزہ ڈویلپمنٹ پلان (ڈی پی) پر شہر میں شدید تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ کلِیان روڈ ویپاری و رہیواسی سنگھرش سمیتی نے اس پلان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوامی ڈویلپمنٹ پلان نہیں بلکہ ’بلڈرز کا ڈویلپمنٹ پلان‘ ہے۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی : شوہر نے بیوی کا سر کاٹ کر کھاڑی میں پھینکا، ملزم گرفتار

(سید نقی حسن) بھیونڈی : عیدگاہ روڈ جھوپڑپٹی، سلاٹر ہاؤس کے قریب 30 اگست 2025 کی صبح ایک خاتون کا کٹا ہوا سر ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس اور سنسنی پھیل گئی۔ متوفیہ کی عمر تقریباً 25 سے 30 سال بتائی جا رہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی بھوئی واڑہ پولیس موقع پر پہنچی […]

Continue Reading

بھیونڈی: مراٹھا سماج کو او بی سی میں شامل کرنے کی مخالفت، او بی سی سماج کا دھرنا احتجاج

(سید نقی حسن)بھیونڈی : مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کو او بی سی زمرے میں شامل کرنے کے خلاف احتجاج میں تیزی آ گئی ہے۔ اسی سلسلے میں قومی او بی سی مہا سنگھ نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ، وزراء اور متعلقہ افسران کو یادداشت پیش کی۔ مہا سنگھ نے واضح کیا […]

Continue Reading

بھیونڈی شہر میں عیدالاضحیٰ کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

شہر کے کئی مساجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ شہر بھر میں منائے گئے عارضی مذبحہ خانوں میں 5754 جانوروں کی دی گئی قربانی بھیونڈی ( شارف انصاری):- عیدالاضحیٰ جسے بقرعید بھی کہا جاتا ہے مسلمانوں کا مقدس تہوار ہے۔ اس موقع پر بھیونڈی میں جوش و خروش کا ماحول دیکھا گیا۔ ہفتہ کی […]

Continue Reading

امام خمینی ہر علم و فن میں انقلابی شخصیت کے حامل تھے ۔ آیت اللہ عقیل الغروی

امام خمینی محروم طبقات و مستضعفین کے حقیقی رہنما تھے ۔ آقای حسن محسنی فرد ممبئی :  امام خمینی رح کی چھتیسویں برسی کے موقع پر مختلف ممالک کے علما ، خطبا اور شعرا نے شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی اور بیسویں صدی کے مرد آہن امام […]

Continue Reading