بھیونڈی کرائم برانچ نے 29 مقدمات میں مفرور ملزم کو کیا گرفتار، 8 بائیک برآمد

بھیونڈی:(سید نقی حسن ) تھانے ضلع کے پولس کمشنر آشوتوش ڈمبرے نے تھانے ضلع میں دو پہیہ گاڑیوں کی چوری کے سلسلے میں سخت احکامات دیے تھے کہ بائیک  کی چوری میں ملوث  ملزمان پر کارروائی کرتے ہوئے  فوری طور پر گرفتار کر چوری کی واردات کو کم کیا جائے ۔جانچ کے دوران بھیونڈی کرائم […]

Continue Reading

ایورسٹ کے نقلی مصالحے بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش بھیونڈی سے دو ملزم گرفتار

بھیونڈی :- ( سید نقی حسن) شانتی نگر پولیس نے ڈپلیکیٹ برانڈڈ ایوریسٹ مصالحے بنانے والی کمپنی کا پردہ فاش کیا ہیں یہ کمپنی سورت سے چلائی جا رہی تھی جس میں بڑے پیمانے پر ایورسٹ کمپنی کے ڈپلیکیٹ  مصالحے تیار کیے جاتے تھے اور مہاراشٹر کے الگ الگ علاقوں میں فروخت کیا جاتا تھا […]

Continue Reading

بھیونڈی، پاور لوم کارخانے میں لگی آگ لاکھوں روپے مالیت کا کچا کپڑا جل کر خاک ہو گیا

بھیونڈی:(سید نقی حسن) بھیونڈی شہر کے کلیان روڈ پر واقع مرلی دھر کمپاؤنڈ میں ایک پاور لوم کارخانے میں دوپہر کے وقت اچانک زبردست آگ لگ گئی، جس میں لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی قریبی مزدور مدد کے لیے موقع پر پہنچ گئے اور […]

Continue Reading

بھیونڈی میں خونی تصادم 1 کی موت 6 زخمی

بھیونڈی :(سید نقی حسن )گزشتہ کل 2 اپریل کی شام شہر کے شانتی نگر علاقے کے آزاد نگر میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو گروپوں کے درمیان تلواروں اور لاٹھیوں سے شدید حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیاہیں  اس معاملے میں جہاں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی وہیں تلوار لگنے […]

Continue Reading

بھیونڈی میں پاور لوم کارخانے  کی چھت اور دیوار گرنے سے تین مزدور زخمی

بھیونڈی:(سید نقی حسن) بھیونڈی شہر کے فنڈولے نگر علاقے میں پیر کی  صبح ایک لوم کارخانے کی چھت اور دیوار گرنے سے پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تین مزدور زخمی ہو گئے۔اس حادثہ میں ایک مزدور کی حالت نازک ہے اور اسے علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

بھیونڈی لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے تیاریاں مکمل ،20 مئی کو پولنگ 4 جون کو ووٹوں کی گنتی

بھیونڈی : ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے سب ڈویژنل آفس میں جمعرات کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رتے ہوئے الیکشن ریٹرننگ آفیسر سنجے جادھو نے کہا کہ بھیونڈی لوک سبھا انتخابات کے لیے سرکاری انتظامی نظام  پوری طرح تیار ہے، لوک سبھا انتخابات کے لیے  54 بھراری ٹیمیں ضابطہ اخلاق […]

Continue Reading

بھیونڈی کی ٹیچر سے  ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ

بھیونڈی ( سید نقی حسن) بھیونڈی شہر میں ایک خاتون ٹیچر ارونا داسو نالہ (عمر: 49، )کے ساتھ آن لائن فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔خاتون ٹیچر کو ایک نا معلوم شخص نے کال کر  بینک سے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تقریباً ساڑھے تین لاکھ کا آن لائن فراڈ کیا ہیں ۔اس سلسلے […]

Continue Reading

بند گھر کا تالا توڑ کر 11 لاکھ 65 ہزار کے زیورات کی لوٹ

بھیونڈی ( سید نقی حسن ) بھیونڈی کے دوے انجور گاؤں کے ایک گھر کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہیں ۔پولیس سے ملی معلومات کے مطابق بروڑی انجور گاؤں کے مکین بپن سریش بھوئر نے نار پولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی […]

Continue Reading

ممبئی ناسک ہائی وے پر ایچ پی گیس سے بھرے ٹینکر میں لگی آگ، ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا

بھیونڈی۔(سید نقی حسن) بھیونڈی-تھانے بائی پاس کے قریب واقع سونالے گاؤں کی حدود میں ناسک سے ممبئی کی طرف گیس سے بھرے ٹینکر کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے کے بعد ڈرائیور نے ٹینکر کو ایک سنسان سڑک کے کنارے کھڑا کر دیا اور آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ واقعہ […]

Continue Reading

بھیونڈی : ٹورینٹ پاور کی جانب سے دو روزہ میگا کسٹمر سروس کیمپ کا انعقاد

بھیونڈی کے بجلی صارفین کے جملہ مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹورینٹ پاور لمیٹڈ نے بھیونڈی کے گوپال نگر میں واقع پائیدار ہال میں دو روزه میگا کسٹمر سروس کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 02 ستمبر 2023 سنچر اور 03 ستمبر 2023 (اتوار) کو صبح 00:10 بجے سے شام 00:5 بجے تک […]

Continue Reading