انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے ممبرا میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

ممبئی :جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کرنے کے لیے شہر ممبرا میں مختلف مذاہب و عقائد سے مربوط لوگوں نے ہزارو‌ں کی تعداد میں احتجاجی جلوس میں شرکت کر کے تاریخ رقم کردی چونکہ یہ احتجاج جنت البقیع سے مربوط تھا اس لیے اھلبیت علیھم السلام سے عقیدت رکھنے والے خود کو اپنے گھروں […]

Continue Reading

ٹی وی شو شریماد رامائن کی سیتا اداکارہ پراچی بنسل کی پہلی فلم "دی لوسٹ گرل” کا ٹریلر لانچ، ہدایت کار آدتیہ رانولیا کی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئ ( نوشین قریشی/ حنان انصاری ) اداکارہ پراچی بنسل، جو ٹی وی سیریل شریماد رامائن میں سیتا کا کردار ادا کر رہی ہیں، اب مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر آدتیہ رانولیا کی سچے واقعات پر مبنی فلم "دی لوسٹ گرل” میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ممبئی کے ریڈ بلب اسٹوڈیو میں جب […]

Continue Reading

جوگیشوری میں تیار چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

ممبئی۔ (حنان انصاری) اندھیری ورسووا اسمبلی کی ایم ایل اے ڈاکٹر بھارتی تائی لاویکر کی کوششوں سے اندھیری کے ویرا دیسائی روڈ پر چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کا شاندار افتتاح کیا گیا  یہ افتتاح بی جے پی ممبئی کے صدر اور ایم ایل نے کیاایڈوکیٹ آشیش شیلار کے ہاتھوں عمل میں آیا، افتتاح کے […]

Continue Reading

جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی جانگداز رحلت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک عالمی کانفرنس بزرگ عالم دین مولانا سید شمشاد حسین […]

Continue Reading

فلم "میں اٹل ہوں” کے ذریعہ حکمراں جماعت آئندہ ہونے والے انتخابات کی تشہیر کر تی نظر آرہی ہے

۔ ممبئی :فلم "میں اٹل ہوں” ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی تعلیمی اور سیاسی زندگی پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار یعنی اٹل بہاری کا کردار مایاناز اداکار پنکج ترپاٹھی نے بخوبی ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اٹل بہاری کے سیاسی دور کے بہت سے سیاستدانوں کو ہو بہو […]

Continue Reading

اقلیتوں کو جو حقوق بھارت سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے :مولانا اسلم رضوی

ممبئی : شیعہ سماج کے ابھرتے ہوے سیاسی و سماجی لیڈر جناب افضل داودانی نے مہاراشٹرا کے علما اور مہاراشٹرا سرکار کے ایک اہم ڈیلی گیشن کی مشترکہ میٹینگ بلائی ۔ اس میٹینگ کا ایجنڈا یہ تھا کہ شیعوں کو ان کے وہ حقوق جو بھارت سرکار یا صوبائی سرکاریں اقلیتوں کو دیتی ہیں وہ […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری میں ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کو انکے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

ممبئی: (حنان انصاری) ممبئی کے اندھیری مشرق میں واقع جے بی نگرگرو ہرگوبند جی مارگ کے گرودوارا سری گرو نانک نگر میں ایکسپرٹ پیرا میدیکل انسٹیٹیوٹ ممبئی کی جانب سے الیکٹرو ہومیو پیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کی یومِ ولادت کی مناسبت سے انکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک سیمینار کا انعقاد […]

Continue Reading

ممبرا مہاراشٹرا میں عظمت فاطمہ زہرا س کے عنوان پر تاریخی کانفرنس کا انعقاد

۔ یہ کانفرنس اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد تھی ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی ۔ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا ، جعفری ویلفیر سوسائٹی ، وادی حسنین قبرستان کمیٹی ممبرا کی جانب سے اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس مولانا اسلم رضوی سر براہ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔ اس […]

Continue Reading

بقیع کی تعمیر تک تحریک جاری رہے گی ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

ایام عزائے فاطمیہ میں ہر جگہ جنت البقیع کو یاد کیا گیا ۔ مولانا آفتاب نقوی ممبئی ۔ زوم کے ذریعے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے شیعہ و سنی علما پر مشتمل ایک عظیم الشان و تاریخی کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت بنگلادیش کے بزرگ عالم دین مولانا آفتاب حسین نقوی نے […]

Continue Reading

غدر 2 کی کامیابی پر پرویز خان (پی کے ) اور ان کے رفقاء نے فلمی اداکار علی خان کا پر جوش استقبال کیا

ممبئی : غدر ۲ کی زبردست کامیابی اور چھ سو کروڑ کے بزنس کرنے پر کانگریس کے سینئر لیڈر پرویز خان (پی کے ) اپنے رفقاء ، طنز و مزاح کے شاعر انور گوہر، محمد خان اور دیگر کے ہمراہ فلمی اداکار علی خان سے ملاقات کی اور انھیں پگڑی پہنائی اور شاندار گلدستہ نذر […]

Continue Reading