ایم سی اے نے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقادکیا,جاوید رضوی کو اعزاز سے نوازا گیا
ممبئی:ممبئی ایسو سی ایشن نے وانکھیڈے اسٹیڈیم کی پچاس سالہ جشن کا انعقاد ملک کے مردو خواتین کرکٹر کو اعزا ز سے نواز نے کے لئے ایک شاندا ر جشن کا انعقاد کیا۔اسٹیڈیم میں منعقدہ مذکورہ پروگرام میں مایہ نازکرکٹروں نے شرکت کی۔جس میں سنیل گاوسکر بھی موجود تھے۔جنھوںنے 1974 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف وانکھیڈے اسٹیڈیم […]
Continue Reading