جنت البقیع کی تعمیر کے لئے اب پوری دنیا سے آواز اٹھ رہی ہے ۔ مولانا محبوب مھدی نجفی

بقیع آرگنائزیشن کی تحریک ایک دن ضرور کامیاب ہوگی۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی ۔ البقیع آرگنائیزیشن شکاگو امریکا کی جانب سے مولانا محبوب مھدی عابدی نجفی کی صدارت میں زوم کے ذریعے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کے علما نے شرکت فرمائی ۔ کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے مفسر قرآن , […]

Continue Reading

مرتا کیا نہ کرتا آیوشمان کھرانہ کو ٹیلی کالر سے اب بنا پڑا کلب ڈانسر

کامیابی کے عروج کو حاصل کرنے والے فلم ادا کار آیوشمان کھرانہ جو اپنی بہترین ادا کاری سے کروڈو دلوں پر راج کر رہے ہیں، کھرانہ نے اب تک بالیووڈ کو اکژر کامیاب فلمیں دی ہیں جس میں ڈریم گرل قابلِ ذکر ہے، اب اس فرین چائز کا دوسرا حصہ ڈریم گرل2 کے نام سے […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری میں سول ڈفنس اور ہوم گارڈز نے مشترکہ طور پر یوم آزادی منایا

۔ ممبئی (انصاری حنان) یومِ آزادی ہر سال 15 اگست کو ملک کے کونے کونے میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے اسی طرح اس سال بھی ملک بھر کے سرکاری محکموں، تعلیمی مراکز، سماجی تنظیموں اور رہائشی سوسائٹیوں میں جشن آزادی منایا گیا، اس جشن کو لے کر ہم وطنوں میں […]

Continue Reading

بقیع کی تعمیر نو تک ہماری تحریک جاری رہےگی ۔ مولانا محبوب مھدی عابدی نجفی

بقیع کے لیے جتنے آنسو بہے ہیں وہ ضرور رنگ لائیں گے ۔ مولانا ممتاز علی صاحب ممبئ – البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکا کی جانب سے زوم کے ذریعے بقیع کی تحریک کو مضبوط کرنے کے لیے ایک انٹرنیشنل کانفرنس عالی جناب مولانا ممتاز علی صاحب قبلہ کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک […]

Continue Reading

گجرات سے ممبئی آرہی جے پور ایکسپریس میں فائرنگ، چار لوگوں کی موت کئی زخمی

ممبئی: گجرات سے مہاراشٹر آنے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے نے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔ اس بارے میں بتایا گیا کہ علی الصبح پالگھر اسٹیشن کے قریب سے چلنے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔ اس واقعہ میں ایک اے ایس آئی اور […]

Continue Reading

عزاداری امام حسین (ع) کو اپنی عبادتوں کی قبولیت کا وسیلہ بنائیں: مولانا سید محمود حسن رضوی

ممبئی: بہشت زینب سلام اللہ علیہا جوہو کپاسواڑی ممبئی میں مرحوم سید وزیر حیدر ابن علی حیدر اور مرحومہ توقیر فاطمہ بنت زوار کی مجلس برائے ایصال ثواب منعقد ہوئی، مجلس کو ایران سے تشریف لائے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید محمود حسن رضوی( چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز ایجنسی اردو) نے خطاب […]

Continue Reading

آٹھ شوال کو پوری دنیا میں بقیع کے لیے تاریخی احتجاج ہوا ۔ مولانا محبوب مھدی

زوم کے ذریعے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت ناروے کے بزرگ و جید عالم مولانا سید شمشاد حسین صاحب نے کی اور یورپ ، امریکہ اور بھارت کے موقر علما نے جنت البقیع کی تعمیر نو کی تحریک کو اور زیادہ […]

Continue Reading

ممبئی میں امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر یادگار تقریب کا انعقاد

ممبئی :10جون2023 کو اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن( IAYF)، خوجہ شیعہ اثناء عشری جماعت(KSIJ)، مسجد ایرانیان (مغل مسجد) اور دیگر کئی تنظیموں نے مشترکہ طور پر عظیم ایرانی رہنماء امام خمینی (رح) کی یاد میں کیسر باغ ہال، ڈونگری، ممبئی میں ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں بڑی تعداد میں خواتین، مرد حضرات اور […]

Continue Reading
shiv sema

کیجریوال اور ٹھاکرے نے مل کر بولا مرکز پر حملہ، کہا- ‘تکبر سے بھرا ہے آرڈیننس’

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف عام آدمی پارٹی (عآپ) کی جنگ کے لیے حمایت حاصل کرنے کے اقدام کے طور پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بدھ کو مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں لیڈران نے ملاقات کے بعد […]

Continue Reading

پٹھان 1971 کے بعد بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم

ممبئی۔ بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان 1971 کے بعد بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی پہلی ہندی فلم بن جائے گی۔ یہ 12 مئی کو بنگلہ دیش میں ریلیز ہونے والی ہے۔ نیلسن ڈی سوزا، نائب صدر نے کہا سینما ہمیشہ سے قوموں، نسلوں اور ثقافتوں کے درمیان […]

Continue Reading