چہاردہ معصومین کے بعد علما کے درمیان امام خمینی ممتاز شخصیت کے حامل ۔آیت اللہ عقیل الغروی لندن

امام خمینی نے ولایت فقیہ کے ذریعے پائیدار حکومت قائم کی ۔ مولانا شمشاد حسین صاحب ناروے   ممبئی : امام خمینی رح کی برسی کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایس این این چینل پر انٹرنیشنل کانفرنس حضرت آیت اللہ عقیل الغروی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔آیت اللہ عقیل الغروی نے سب سے […]

Continue Reading

آية الله رئىسي ایران کے مخلص رہنما تھے۔ آقای اسکندری قونصل جنرل آف ایران

آیة الله رئیسی کا خون ایران کی ترقی لکھے گا ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی: شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے آیة الله رئيسي اور ان کے ساتھ شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک جلسہ تعزیت و مجلس ترحیم کا انعقاد ہوا ۔اس غم انگیز پروگرام کا آغاز مولانا […]

Continue Reading

آیت اللہ رئیسی کی شہادت سے ایران کی ترقی کی رفتار متاثر نہیں ہوگی۔ مولانا اسلم رضوی

  ممبئی: جمہوری اسلامی ایران کے بزرگ عالم ، فقیہ اور مایہ ناز خطیب حضرت آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی جانگداز شہادت پر مولانا اسلم رضوی نے عالم انسانیت اور عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ انقلاب اسلامی کے پہلے اور انقلاب کے بعد ایران کی شہید پرور قوم نے […]

Continue Reading

انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے ممبرا میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

ممبئی :جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کرنے کے لیے شہر ممبرا میں مختلف مذاہب و عقائد سے مربوط لوگوں نے ہزارو‌ں کی تعداد میں احتجاجی جلوس میں شرکت کر کے تاریخ رقم کردی چونکہ یہ احتجاج جنت البقیع سے مربوط تھا اس لیے اھلبیت علیھم السلام سے عقیدت رکھنے والے خود کو اپنے گھروں […]

Continue Reading

ٹی وی شو شریماد رامائن کی سیتا اداکارہ پراچی بنسل کی پہلی فلم "دی لوسٹ گرل” کا ٹریلر لانچ، ہدایت کار آدتیہ رانولیا کی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہوگی

ممبئ ( نوشین قریشی/ حنان انصاری ) اداکارہ پراچی بنسل، جو ٹی وی سیریل شریماد رامائن میں سیتا کا کردار ادا کر رہی ہیں، اب مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر آدتیہ رانولیا کی سچے واقعات پر مبنی فلم "دی لوسٹ گرل” میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ممبئی کے ریڈ بلب اسٹوڈیو میں جب […]

Continue Reading

جوگیشوری میں تیار چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

ممبئی۔ (حنان انصاری) اندھیری ورسووا اسمبلی کی ایم ایل اے ڈاکٹر بھارتی تائی لاویکر کی کوششوں سے اندھیری کے ویرا دیسائی روڈ پر چھترپتی شیواجی مہاراج اسپورٹس کمپلیکس کا شاندار افتتاح کیا گیا  یہ افتتاح بی جے پی ممبئی کے صدر اور ایم ایل نے کیاایڈوکیٹ آشیش شیلار کے ہاتھوں عمل میں آیا، افتتاح کے […]

Continue Reading

جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی

تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی جانگداز رحلت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک عالمی کانفرنس بزرگ عالم دین مولانا سید شمشاد حسین […]

Continue Reading

فلم "میں اٹل ہوں” کے ذریعہ حکمراں جماعت آئندہ ہونے والے انتخابات کی تشہیر کر تی نظر آرہی ہے

۔ ممبئی :فلم "میں اٹل ہوں” ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی تعلیمی اور سیاسی زندگی پر مبنی ہے جس میں مرکزی کردار یعنی اٹل بہاری کا کردار مایاناز اداکار پنکج ترپاٹھی نے بخوبی ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اٹل بہاری کے سیاسی دور کے بہت سے سیاستدانوں کو ہو بہو […]

Continue Reading

اقلیتوں کو جو حقوق بھارت سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے :مولانا اسلم رضوی

ممبئی : شیعہ سماج کے ابھرتے ہوے سیاسی و سماجی لیڈر جناب افضل داودانی نے مہاراشٹرا کے علما اور مہاراشٹرا سرکار کے ایک اہم ڈیلی گیشن کی مشترکہ میٹینگ بلائی ۔ اس میٹینگ کا ایجنڈا یہ تھا کہ شیعوں کو ان کے وہ حقوق جو بھارت سرکار یا صوبائی سرکاریں اقلیتوں کو دیتی ہیں وہ […]

Continue Reading

ممبئی کے اندھیری میں ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کو انکے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

ممبئی: (حنان انصاری) ممبئی کے اندھیری مشرق میں واقع جے بی نگرگرو ہرگوبند جی مارگ کے گرودوارا سری گرو نانک نگر میں ایکسپرٹ پیرا میدیکل انسٹیٹیوٹ ممبئی کی جانب سے الیکٹرو ہومیو پیتھی کے بانی ڈاکٹر کاؤنٹ سیسر میٹی کی یومِ ولادت کی مناسبت سے انکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک سیمینار کا انعقاد […]

Continue Reading