جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے ممبرا میں ہزاروں افراد کا اجتماع

مولانا اسلم رضوی کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکالا گیا جنت البقیع کے روضوں کے انہدام کی سویں برسی کے پر درد و المناک موقع پر شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا ، البقیع آرگنائزیشن ، ممبرا شیعہ اثنا عشری ویلفیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ایک ایسا تاریخ ساز احتجاج کیا گیا جس میں ممبرا […]

Continue Reading

ماہ رمضان کے دوران پانی کی فراہمی میں کٹوتی ممبئی کے مسلمانوں کو سخت دشواری کا سامنا، مساجد میں شدید قلت

ممبئی: ماہ رمضان میں پانی فراہمی میں پندرہ فیصد کی کٹوتی کے سبب ممبئی کےک مسلمانوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر مساجد میں شدید قلت پیش آ رہی ہے کیونکہ ماہ مقدس میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مساجد میں نماز عصر تک پانی ختم […]

Continue Reading

سعودی حکومت جنت البقیع کےروضوں کو جلد از جلد تعمیرکرے :مولانا عبیداللہ خان اعظمی

آٹھ شوال کو بقیع کے لیے پوری دنیا میں تاریخی احتجاج ہوگا ۔ مولانا اسلم رضوی ممبئی – زوم کے ذریعے جنت البقیع کے روضوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کرنے کے لیے البقیع آرگنائزیشن کی جانب سے مولانا محبوب مہدی عابدی نجفی کی صدارت میں بین المسالک و بین الاقوامی تاریخی کانفرنس برگزار کی […]

Continue Reading

عالمی احتجاج سے ہی بقیع میں روضہ تعمیر ہوگا : مولانا محبوب مھدی عابدی

زوم کے ذریعے جنت البقیع کی تعمیر کی تحریک کو مضبوط اور عالمی بنانے کے لیے مولانا سید محبوب مھدی عابدی کی صدارت میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی ۔ کانفرنس کا آغاز خوش گلو و خوش الحان مداح اھلبیت جناب ساحل عارفی کے ذریعے ہوا جس میں اس شعر نے پورے ماحول […]

Continue Reading

جنت البقیع کی تحریک عالمی ہوچکی ہے۔ مولانا سید محبوب مہدی عابدی

ممبئی:زوم کے ذریعے جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ کرنے کے لیے پانچ ملکوں کے معتبر و مشاھیر علما کی ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس البقیع آرگنائزیشن شگاکو امریکہ کے سربراہ مولانا سید محبوب مہدی عابدی کی صدارت میں برگزار کی گئی۔کانفرنس کے آغاز میں مشہور مداح اھلبیت جناب ساحل عارفی نے منظوم نذرانہ […]

Continue Reading

ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد

ملک بھر سےعلماء ،خطباء،دانشوران وعمائدین نے شر کت کی ممبئی:آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام مسجد ایرانیان مغل مسجد میں ۴؍دسمبر کو رات ۷؍بجے بورڈ کے صدر حجۃ الاسلام مولانا سید صائم مہدی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ ہندوستان میں پھیلے لگ بھگ ۸؍ کروڑ شیعوں کے حقوق کے […]

Continue Reading

ماہم میلے کا 8 دسمبر سے آغاز، پولیس پہلا صند ل پیش کریگی

ممبئی: عروس البلادممبئی کے ماہم ساحل سمندر پر واقع عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت مخدوم فقیہ علی مہائمی ؒ کا سالانہ میلہ کرونا کی وبا کے دو سال بعد روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جائیگا اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں پہلا صندل ممبئی پولیس کی جانب سے پیش کیا جاتاہے اس کے […]

Continue Reading

ایک ہی منڈپ میں 2 بہنوں سے شادی

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نیجس نوجوان کے ساتھ شادی کی اس کا نام […]

Continue Reading

ممبی میں ہویے دہشت گردانہ حملہ کے 14 سال مکمل

26/11 کا دلسوز واقعہ اور دہشت گردانہ حملہ کبھی نہ بھولنے والا سانحہ ہے مولانا علی اصغر حیدری ممبی 26/11 کے حملہ میں سینکڑوں شہری کے علاوہ 18 پولس کے جوان اور بالخصوص انڈین پولس سروسز کے شہید ہیمنت کرکرے، اشوک کامٹے اور وجیے سالسکر کی بہادری اور فرض شناسی کو ہر دور میں نمونہ […]

Continue Reading

این سی پی لیڈر جتیندر اوہاد کو عبوری ضمانت مل گئی، ایک خاتون سے چھیڑ چھاڑ کا الزام ہے

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی اور مہاراشٹر کے سابق وزیر جتیندر اوہاد کو چھیڑ چھاڑ کے ایک معاملے میں منگل کو عبوری ضمانت مل گئی۔ تھانے کی سیشن عدالت نے اوہاد کو عبوری ضمانت دے دی۔ ممبئی پولیس نے ایک خاتون کی شکایت پر ان کے خلاف چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کیا […]

Continue Reading