قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد / جنت البقیع کی تعمیر نو کا پرزور مطالبہ

قم المقدسہ/ مورخہ 10 اپریل 2025ء بروز جمعرات، قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن آل یاسین، مرکز افکار اسلامی جیسی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے […]

Continue Reading

امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے کیمرے کے سامنے معافی مانگنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے گذشتہ دنوں ساتھ تلخ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو وہ میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ کوئی معاہدہ یا […]

Continue Reading

آیت اللہ اعرافی کا پاراچنار سانحہ پر مذمتی بیان

؛پاکستانی حکومت شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کرے / تفرقہ پیدا کرنے والوں اور انتہا پسند گروہوں کو جرائم کی اجازت نہ دے حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پاراچنار کے مسلمانوں پر انتہا پسندوں کے ہاتھوں ہونے والے مظالم پر گہرے دکھ کا […]

Continue Reading

بین الاقوامی سمینار "راہ مقاومت” میں ‘صدائے حوزہ” کی رونمائی

"راہ مقاومت” نامی بین الاقوامی سمینار میں "صدائے حوزہ” کے خصوصی شمارے کی رونمائی انجام پائی، اس تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین خالق پور نے اپنے دست مبارک سے اس شمارے کی رونمائی فرمائی، یہ شمارہ خصوصی طور پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شہید حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی یاد […]

Continue Reading

قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت” کا انعقاد

قم المقدسہ میں ‘راہِ مقاومت’ سیمینار کا کامیاب انعقاد/ دینی و ملی شناخت کے تحفظ پر زور شہداء مقاومت کی قربانیاں دشمن کی شکست کا باعث ہیں، قم المقدسہ سیمینار میں مقررین کا خطاب استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے:  حجۃ الاسلام خالق پور […]

Continue Reading

قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ،انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین، مرکز افکار اسلامی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں […]

Continue Reading

کرما‌ن بم دھماکہ دشمن کی بزدلانہ و ناکام سازش:مولانا اسلم رضوی

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع مشہور شہر کرمان کے بزدلانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج شہر پونا پمپری میں نماز جمعہ کے خطبے میں مولانا اسلم رضوی نے فرمایا کہ اس دھماکے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ایران کے دشمن بزدل بھی ہیں اور ظالم بھی ہیں ۔ شہید […]

Continue Reading

آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر اہم بیان

جدوجہد کرنے والی فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کا صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ظالم محاصرے پر رسمی بیان کا ترجمہ؛ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِوصلى الله […]

Continue Reading

مومنین کرام کے لئے نجف اشرف، کربلا اور کاظمین کے عَلم و تبرکات حاصل کرنے کا نادر موقع

* مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ سے آشنائی کے سلسلہ میں "نہج البلاغہ اور کربلا” کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔مرکز افکار اسلامی گذشتہ 22 سال سے کلام امیرالمومنین علیہ السلام کی خدمت میں مشغول ہے۔ نہج البلاغہ سے آشنائی اور اس کی نشر و اشاعت کے […]

Continue Reading

پارا چنار میں شیعہ اساتذہ کرام کا قتل پارا چنار انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہے

پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین سے شیعہ علماء کونسل ڈیرہ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ ڈویژن اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سانحہ پارا چنار میں امتحانات کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کرام کے قتل کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد […]

Continue Reading