کرمان بم دھماکہ دشمن کی بزدلانہ و ناکام سازش:مولانا اسلم رضوی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع مشہور شہر کرمان کے بزدلانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج شہر پونا پمپری میں نماز جمعہ کے خطبے میں مولانا اسلم رضوی نے فرمایا کہ اس دھماکے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ایران کے دشمن بزدل بھی ہیں اور ظالم بھی ہیں ۔ شہید […]
Continue Reading