شاہ چراغ سانحہ پر شیخ زکزاکی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام

میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی الکاظم ؑ کے حرم پر دہشت گردوں کے حملے اور شہادتوں کے بارے میں ایرانی قوم کے لئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شیراز میں احمد بن امام موسی کاظمؑ کے روضے پر ہونے […]

Continue Reading

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکے،کم ازکم 100 افراد ہلاک،300سے زائد زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ دھماکے وزارت تعلیم کے باہر پیش آئے۔ صومالیہ کے صدر حسن شیخ نے ایک بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 300 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دراصل صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں […]

Continue Reading

افغانستان : تعلیمی ادارے پر خودکش حملہ،32 طلباء شہید و 40 سے زائد زخمی

افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں ۳۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلباء کی ہے جب کہ ۴۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق،خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا […]

Continue Reading

ایران :مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج میں شدت، ایران میں انٹرنیٹ سروس بند

ایران میں مہسا امینی خاتون کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پھوٹ پڑنے والا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز بھی تقریباً معطل کر دی گئی ہیں اور ملک میں موجود دو مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ تک رسائی متاثرہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایرانی […]

Continue Reading

اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

صیہونی حکومت کے فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ اور ان میں پی ٹی ایس ڈی کے نام سے مشہور ذہنی عارضے کے پھیلاؤ نے تل ابیب کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونی حکومت اپنے ان فوجیوں کی تعداد میں اضافے کو چھپا نہیں رہی جو […]

Continue Reading

افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی

افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے. موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک موٹر سائیکل میں لگایا گیا بم صوبے پکتیکا کے علاقے برمل کے ایک بازار میں پھٹا جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد جاں بحق […]

Continue Reading

30 لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی کے لئے عراق پہنچ گئے

عراق کی سرحدی گذرگاہوں کے ادارے کے سربراہ عمر الوائلی نے کہا ہے زمینی اور ہوائی راستوں سے اب تک تیس لاکھ سے زائد زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ صرف اتوار کو تقریبا پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین عراق میں داخل ہوئے جن میں […]

Continue Reading

اربعین میں شرکت کے لیے اب تک 2 کروڑ زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔اس سال 17 ستمبر بروز ہفتہ اربعین […]

Continue Reading

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک

متنازع علاقے نگورنو – قرہ باغ ایک بار پھر جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا۔ دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ آرمینیا کے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ شب آذربائیجان کے فوجیوں کی […]

Continue Reading

افغانستان پہنچی ہندوستان کی طبی امداد

کابل: ہندوستان نے انسانی امداد کے طور پر ہفتے کے روز افغانستان کو طبی سامان کی ایک تازہ کھیپ بھیجی ہے۔ طبی امداد کی ایک کھیپ کابل کے اندرا گاندھی ہسپتال کے حوالے کر دی گئی ہے۔ یہ ہندوستان کی طرف سے طبی امداد کے طور پر بھیجی گئی 10ویں کھیپ تھی۔ وزارت خارجہ نے […]

Continue Reading